ٹنڈومحمد خان کے گاؤں خیروبوزدار میں زہریلی شراب پینے کے باعث تین نوجوان بے ہوش ہوگئے

بدھ 24 اپریل 2024 22:24

ٹنڈومحمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء)ٹنڈو محمد خان کے گاؤں خیروبوزدار میں زہریلی شراب پینے کے باعث تین نوجوان ولی محمد.

(جاری ہے)

جیون بوزدار اور فیاض بروہی کی حالت غیر ہوگئی اور وہ بیہوش ہو گئے جن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سول اسپتال حیدر آباد داخل کرایا گیا۔

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں