ٹنڈومحمدخان ، تیز رفتار سوزوکی پک اپ کھائی میں جا گری، ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی

پیر 29 اپریل 2024 18:42

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ٹنڈومحمدخان ،بلڑی شاہ کریم روڈ پرمکیہ بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار سوزوکی پک اپ اچانک ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ثونیہ ملاح سمیت 4 افراد جن میں محمد ملاح، غلام شیخ اور سلیم پہنور زخمی ہوگئے، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال ٹنڈومحمدخان روانہ کیا گیا ہے ۔\378

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں