ٹوبہ ٹیک سنگھ‘عبدالغفورچوہدری کوایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(فنانس اینڈپلاننگ) تعینات

منگل 19 جولائی 2016 13:02

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جولائی ۔2016ء) حکومت پنجاب نے عبدالغفورچوہدری کوایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(فنانس اینڈپلاننگ) تعینات کیا ہے ،جنہوں نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے،مذکورہ آسامی رائے واجد کے تبادلہ سے خالی ہو ئی تھی ،جنہیں ڈائریکٹر لوکل گو ر نمنٹ فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے ،یاد رہے کہ عبد الغفور چوہدری قبل ازیں ای ڈی او فنانس فیصل آباد تعینات رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں