کمالیہ،اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو مضروب کرنے اور خواتین کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 1 مئی 2024 13:52

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو مضروب کرنے اور خواتین کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محمد حنیف نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ محمد بخش وغیرہ نے تیس دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر باہم صلاح مشورہ ہوکر اور ہوائی فائرنگ کر کے اسے اور اس کے اہل خانہ کو مضرو ب کیا عورتوں کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کیا اور رقبہ پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں