کمالیہ سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد ڈوگر ڈپٹی سیکرٹری فوڈ پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

بدھ 1 مئی 2024 13:52

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) کمالیہ سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد ڈوگر ڈپٹی سیکرٹری فوڈ پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق فرزند کمالیہ اے سی خانپور شبیر احمد ڈوگر کی 18 سکیل میں ترقی ڈپٹی سیکرٹری فوڈ تعینات کر دیا گیا سماجی شخصیت ندیم عباس قمر نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں