موٹر سائیکل سوار تیز رفتار کی وجہ پختہ نہر کی پٹڑی سے ٹکرا کر جانبحق ہو گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 20 مارچ 2021 12:17

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) تھانہ چٹیانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بشیر ولد غلام فرید قوم مارتھ سکنہ 327 گ ب جو کہ چک نمبر310 گ ب لنک روڈ سے بسواری موٹر سائیکل 316 گ ب کی طرف جا رہا تھا بحد رقبہ 310 گ ب نہر والے موڑ پر تیز رفتار کی وجہ پختہ نہر کی پٹڑی سے ٹکرا کر جانبحق ہو گیا ہے وقوعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ موقع پر مصروف کاروائی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں