ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے شخص کے خلاف مقدمہ درج

منگل 13 فروری 2024 22:53

کمالیہ 13 (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2024ء) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن احمد کریم نے جاوید اقبال کے خلاف گاڑی کو انتہائی تیز رفتاری،غفلت اور لاپرواہی سے چلانے روڈ کے درمیان میں گاڑی کھڑی کرنے دھواںچھوڑتی ہوئی گاڑی کو چلانے کے جرم میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کراودیا ۔\378

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں