کمالیہ میں نامعلوملزمان نے دربار کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرلی

ہفتہ 24 فروری 2024 22:34

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2024ء) کمالیہ میں نامعلوملزمان نے دربار کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرلی ہے،تفصیل کے مطابق محمدظفرنے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ دربار عظمت شاہ پر گیا تھا اس نے اپنی موٹر سائیکل کو لاک لگا کر دربار کے باہر کھڑا کیا، واپس آنے پر نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے ،محمد ظفر کی درخواست پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں