میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے، عامر خان
جمعہ 25 مئی 2018 18:21
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان نے کہا کہ اگر میری فلم ’’جو جیتا وہی سکندر ‘‘ آج بنائی جائے تو یہ ایک بہت بڑی ہٹ فلم ثابت ہو گی کیونکہ یہ ایسی فلم ہے جسے آج کے لوگ پسند کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو میں اکیلا تھا کیونکہ میں ایک ایسااداکار تھا جو دلچسپی کا باعث بننے والی فلمیں کرتا تھا لیکن مارکیٹ اور دیگر لوگ ایسی فلموں پر یقین نہیں رکھتے تھے، ہم چند لوگ ہی تھے اور میں مسلسل اس لہر کے خلاف کوششیں کرتا رہتا تھا لیکن اب وقت بدل گیا ہے اور اب ایسی فلموں کے لئے راہ ہموار ہو رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sunny Leone
Lyndsy Fonseca
Yami Gautam
Rohan Shankar
Robert Pattinson
Sam Claflin
Brad Pitt
Helen Hunt
Carly Chaikin
Natasha Lyonne
Ayesha Omer
Christina Applegate
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ