میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے، عامر خان
جمعہ 25 مئی 2018 18:21
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان نے کہا کہ اگر میری فلم ’’جو جیتا وہی سکندر ‘‘ آج بنائی جائے تو یہ ایک بہت بڑی ہٹ فلم ثابت ہو گی کیونکہ یہ ایسی فلم ہے جسے آج کے لوگ پسند کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو میں اکیلا تھا کیونکہ میں ایک ایسااداکار تھا جو دلچسپی کا باعث بننے والی فلمیں کرتا تھا لیکن مارکیٹ اور دیگر لوگ ایسی فلموں پر یقین نہیں رکھتے تھے، ہم چند لوگ ہی تھے اور میں مسلسل اس لہر کے خلاف کوششیں کرتا رہتا تھا لیکن اب وقت بدل گیا ہے اور اب ایسی فلموں کے لئے راہ ہموار ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.