حارث کی گیند پرافریقی بیٹر کوآؤٹ نہ دینے پر بھارتی اداکار ایوشمان بھی بول پڑے

ہفتہ 28 اکتوبر 2023 20:35

حارث کی گیند پرافریقی بیٹر کوآؤٹ نہ دینے پر بھارتی اداکار ایوشمان بھی بول پڑے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2023ء) بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔

(جاری ہے)

میچ کے دوران ایوشمان نے بھی تبریز شمسی کے متنازع آؤٹ پر تبصرہ کیا اور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا 'یہ شمسی آؤٹ تھا'۔
وقت اشاعت : 28/10/2023 - 20:35:21