وزیراعلی خیبرپختونخوا کا بٹگرام کے ڈسٹرک پولیس آفیسر جہانزیب خان سے اظہارتعزیت

ہفتہ 5 جولائی 2014 17:55

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بٹگرام کے ڈسٹرک پولیس آفیسر جہانزیب خان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :