یہ فلم نہیں، حقیقت ہے، فہد مصطفی کا بھارتیوں کو دبنگ پیغام
سوشل میڈیا پر فہد مصطفی کے اس بیان کو بے حد سراہا جا رہا ہے
منگل 13 مئی 2025 22:59

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا،یہ کوئی فلمی سین نہیں، حقیقی دنیا میں پاکستان جواب دیتا ہے، اور جواب دینا جانتا ہے۔ آئندہ ایسی غلطی نہ دہرائی جائے۔
فہد مصطفی، جن کی فلم کبھی میں کبھی تم بھارت میں بیحد مقبول ہوئی تھی، نے اس موقع پر ایک مرتبہ پھر اپنے پاکستانی تشخص پر فخر کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر مذہب، مسلک اور قومیت کے افراد امن کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کی جان، مال اور عزت محفوظ ہے۔ فہد نے پاکستانی میڈیا کے کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ پاکستانی میڈیا نے اس بار ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، جبکہ بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر جذبات بھڑکانے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم ذہنی طور پر زیادہ برداشت رکھنے والی اور کشادہ دل ہے، اور یہی ہماری اصل طاقت ہے۔سوشل میڈیا پر فہد مصطفی کے اس بیان کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اصل حب الوطنی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Armaan Kohli

Alicia Vikander

Zac Efron

Nana Patekar

Mamta Kulkarni

Zabryna Guevara

Asha Posley

JoAnna Garcia Swisher

Khushi Bhutt

Riteish Deshmukh

Amrita Rao

Bruce Willis
Showbiz News In Urdu
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کا ایک اور مضحکہ خیز کارنامہ ، گلوکار چاہت علی خان کو پاکستانی پائلٹ بنا دیا ، گرفتاری کا دعوی
-
بھارت نے اکشے کمارکی فلم سمجھ کر پاکستان پرچڑھائی کی ،عظمی بخاری
-
نبیل قریشی سے آپریشن بنیان مرصوص پرفلم بنانے کا مطالبہ
-
بھارت کیخلاف معرکہ حق کی کامیابی پرگلوکار ابرار الحق نے نیا ترانہ جاری کردیا
-
بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان کا پاکستان کے حق میں پرانا ویڈیو کلپ وائرل
-
چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں
-
بولی وڈ فلموں کے کور سے پاکستانی اداکاراوں کی تصاویر غائب، ماورا اور ماہرہ نشانے پر
-
یہ فلم نہیں، حقیقت ہے، فہد مصطفی کا بھارتیوں کو دبنگ پیغام