بھارت کیخلاف معرکہ حق کی کامیابی پرگلوکار ابرار الحق نے نیا ترانہ جاری کردیا
منگل 13 مئی 2025 22:59
(جاری ہے)
اس کے بعد پاکستان نے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کی جارحیت پر منہ توڑ جواب دیا اور آپریشن بنیان مرصوص ( آہنی دیوار) کے دوران بھارت میں 10 سے زائد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، پاکستان نے بھارت کا فضائی دفاعی نظام ایس 400 اور آدم پور اور ادھم پور سمیت متعدد ائیر فیلڈز کو تباہ کیا۔
بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 9 مئی تک کے معرکے کو معرکہ حق کا نام دیا گیا ہے۔بھارت کیخلاف کامیابی پر گلوکار ابرار الحق نے ایک نیا ترانہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے افواج پاکستان کی کامیابی کو سراہا، اس کے علاوہ گلوکار نے قوم کے جذبے کی بھی تعریف کی۔گلوکار کا یہ ترانہ کافی وائرل ہورہا ہے اور مداحوں کی جانب سے اس ترانے کو پسند کیا جارہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Munawar Zarif

Katherine Heigl

A Nayyar

Aimee Teegarden

Ashley Johnson

Firdous Jamal

Liv Tyler

Ed Skrein

Jameela Jamil

Russell Crowe

Cote de Pablo

Kristen Wiig
Showbiz News In Urdu
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کا ایک اور مضحکہ خیز کارنامہ ، گلوکار چاہت علی خان کو پاکستانی پائلٹ بنا دیا ، گرفتاری کا دعوی
-
بھارت نے اکشے کمارکی فلم سمجھ کر پاکستان پرچڑھائی کی ،عظمی بخاری
-
نبیل قریشی سے آپریشن بنیان مرصوص پرفلم بنانے کا مطالبہ
-
بھارت کیخلاف معرکہ حق کی کامیابی پرگلوکار ابرار الحق نے نیا ترانہ جاری کردیا
-
بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان کا پاکستان کے حق میں پرانا ویڈیو کلپ وائرل
-
چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں
-
بولی وڈ فلموں کے کور سے پاکستانی اداکاراوں کی تصاویر غائب، ماورا اور ماہرہ نشانے پر
-
یہ فلم نہیں، حقیقت ہے، فہد مصطفی کا بھارتیوں کو دبنگ پیغام