ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں 3 پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ بنالی
جمعہ 4 جولائی 2025 19:17
(جاری ہے)
بوائز انڈر 15 ایونٹ کا فائنل دونوں پاکستانیوں کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹاپ سیڈ نعمان خان نے بھارتی کھلاڑی آریان کو اسان مقابلے کے بعد 0-3 سے مات دے دی، نعمان خان نے پہلا گیم 5-11،دوسرا گیم 1-11 اور تیسرا گیم 5-11 سے جیتا۔
اسی ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں دوسرے پاکستانی کھلاڑی احمد ریحان خلیل نے ہانگ کانگ کے یوم ٹی ایل کو آ کسی دقت کے بغیر 0-3 سے زیر کر لیا، احمد ریان خلیل نے پہلا گیم 8-11، دوسرا گیم 1-11 اور تیسرا گیم 1-11 سے جیت کر فائنل میں قدم رکھا، اس طرح ایونٹ میں پاکستان کا گولڈ اور سلور میڈل یقینی ہو گیا۔بوائز انڈر 13 ایونٹ کے ٹاپ سیڈ سہیل عرفان نے بھارت کے اماریہ کو کوئی گیم ہارنے بغیر 0-3 سے زیر کرلیا، سہیل عرفان نے پہلا گیم 5-11، دوسرا گیم 1-11 اور تیسرا گیم 2-11 سے جیتا، فائنل میں سہیل عدنان کا مقابلہ بھارت کے ایان دھانو سے ہوگا۔ گرلز انڈر 13 کی سیڈ 9 ماہ نور علی کا سیمی فائنل مقابلہ ہونا باقی ہے، قبل ازیں کوارٹر فائنل میں سحرش علی، پری کوارٹر فائنل بوائز انڈر 19 ایونٹ میں انس علی شاہ، بوائز انڈر 17 میں محمد عمیر عارف اورگرلز انڈر17 میں مہوش علی ناکام رہی تھیں، پہلے رانڈ میں 11 میں سے 9 پاکستانی کھلاڑی فاتح رہے، یحیی خان بوائز انڈر 17 اور محمد مصطفی خان بوائز انڈر 13 کے پہلے رانڈ میں ہی ناکامی سے دوچار ہوگئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Clare Grant

Paul Dano

Sain Zahood

Olivia Cooke

Attaullah Khan Niazi Esakhelvi

Corey Stoll

Elsa Pataky

Zeba Bakhtiar

Atiqa Odho

Munawar Zarif

Tia Carrere

natasha baig
Showbiz News In Urdu
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
ویب سیریز اسکوئڈ گیم 3 نے ریلیز کے تین دن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی