آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
ہفتہ 12 جولائی 2025 20:59

(جاری ہے)
کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں یہ پہلا کیمپ ہے جس میں بہترین رہائش، کھانا، تربیت ، کوچز اور ٹریول کا انتظام کیا گیا ہے نہ صرف یہ اسکے ساتھ ساتھ تمام کھلاڑیوں میں یونیفارم ، بیگ، اور مذید ہاکی میں استعمال ہونے والے سامان مہیا کیے گئے۔
اسٹار وومن اسپورٹس اکیڈمی کی بانی ارم بلوچ صاحبہ کا کہنا ہے کہ میں بہت مشکور ہوں آسٹریلین ہائی کمیشن کی جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور اس تربیتی کیمپ کو ممکن بہترین اور تاریخی بنانے میں اپنا عمدہ کردار ادا کیا۔یہ کیمپ جونیئر خواتین کھلاڑیوں کے لیے تھا جنکی عمر 21 سال سے کم ہے اور اس کیمپ کا سب سے بڑا فائدہ سندھ صوبہ کی اندرونی سندھ کی ٹیم کو مظبوط بنانا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Danish Taimoor

Jodie Sweetin

Irfan Khoosat

Ashley Judd

Ellie Kemper

Justin Bieber

Sarah Jessica Parker

Sam Smith

Shaan Shahid

kinza hashmi

Shehzad Sheikh

Rowan Blanchard
Showbiz News In Urdu
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل
-
حمیرا اصغر کی موت، پراسرارحالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اورخاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی
-
اردو زبان کے ممتاز شاعر اور صداکار زیڈ اے بخاری کی 50ویں برسی کل منا ئی گئی
-
معروف براڈ کاسٹر، مصنف و ہدایت کار آغا ناصر کی برسی ہفتے کو منائی گئی
-
اسکارلیٹ جوہانسن بھی فوٹوگرافرز پر بھڑکنے والوں کی فہرست میں شامل
-
شادی سے ڈرتی ہوں ، پرماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن
-
فلم اسٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی