سپریم کورٹ فوج مخالف بیانات اور اسمبلیوں سے استعفوں پر سوموٹو لیکر آئین کی تشریح کرئے ،چودھری شجاعت حسین
حکومتی عہدیداروں کی فوج کیخلاف نفرت پھیلانے کی ڈرامہ بازی کے بعد دوسرے ملک دشمن عناصر بھی یہ کام شروع کردیں گے
پیر 17 اگست 2015 19:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بیان دینے پر کارووائی اور اسمبلیوں سے استعفے دینے کا طریق کار آئین میں وضاحت سے موجود ہے جس کی تشریح کرنا صرف سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے بلکہ آئین میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگر ضرورت پڑے تو اُس کی تشریح آئین کے مطابق سپریم کورٹ ہی کرئے گی۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ آئین کی تشریح کیلئے حکومت کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے تھامگر حکومت نے تو یہ کرنا نہیں کیونکہ وہ سارے ڈرامے میں خود ملوث ہے ۔لہذا سپریم کورٹ کو چاہیے کہ سوموٹو ایکشن لیکر تشریح کرئے تا کہ عوام میں موجود ابہام ختم ہو سکے ۔چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اب تک تو حکومتی عہدیدار فوج کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.