پاکستان میں ملاعمر کے بیٹے کی ہلاکت کی اطلاعات ، طالبان نے تردید کردی
منگل 22 جنوری 2019 21:40
(جاری ہے)
یہ پہلا موقع نہیں کہ ملا محمد یعقوب کی موت کی خبر سامنے آئی ہو بلکہ اس سے قبل 2015 میں بھی افغانستان کی نیشنل اسمبلی کے پہلے ڈپٹی اسپیکر ظاہر قادر نے کوئٹہ میں طالبان رہنما کی موت کا دعویٰ کیا تھا اور اس موقع پر بھی طالبان کی جانب سے اس خبر کی تردید کی گئی تھی۔
اگر ملا یعقوب کے قتل کی خبر درست ثابت ہوتی ہے تو اس سے ناصرف طالبان کے درمیان اتحاد پارہ پارہ ہو سکتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ہی افغانستان میں 18سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.