آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ہفتہ 13 اگست 2022 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2022ء) آئندہ24 گھنٹوں کے دوران سندھ،بلوچستان ،پنجاب، کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بیشتر مقا مات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران ز یر یں سندھ اور شمال مشر قی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث کراچی،ٹھٹھہ،بدین،حیدرآباد، دادو،جام شورو،سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے۔

اس دوران ژوب،قلعہ سیف اللہ ،لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان،قلات،خضدار،لسبیلہ، آواران،تربت،پنجگور،پسنی،جیوانی اور ڈیرہ غازی خان کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

آج اتوار کوسندھ،بلوچستان ،پنجاب، کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بیشتر مقا مات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران ز یر یں سندھ اور شمال مشر قی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ ،جنو بی/وسطی پنجاب، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ۔ سب سے زیادہ بارش سندھ: چھور 120، کراچی (سرجانی ٹاؤن 60، مسرور بیس 54، یونیورسٹی روڈ 47، سعدی ٹاؤن ، اورنگی ٹاؤن 42، ناظم آباد 38، نارتھ کراچی 37، گلشن معمار 34 ، کورنگی 29، کیماڑی 26 ، صدر ، گلشن حدید26 ، اولڈ ایریا ایئرپورٹ ، گڈاپ ٹاؤن 16، ڈی ایچ اے 15، جناح ٹرمینل 14، قا ئد آباد07 )، حیدرآباد (سٹی 64، ایئرپورٹ 01)، ٹنڈو جام 33،دادو ، سکرنڈ 27 ، شہید بینظیر آباد 26، پڈ عیدن 24، بدین 18، میرپور خاص 07،ٹھٹھہ06، خیرپور05، مٹھی 01، پنجاب: خان پور 16، رحیم یار خان 06،بہا ول پور (ائیر پو ر ٹ 02، سٹی 01)، بلو چستان: اور ما رہ 24،پنجگور، پسنی 05،کو ئٹہ (سمو نگلی) ، تربت 03، گلگت بلتستان: بگروٹ 07، گلگت 02،با بو سر، گوپس 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

ہفتہ کوزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نورپورتھل، نوکنڈی42،دالبندین،چلاس، ڈی آئی خان اور جوہرآبادمیں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش