- Home
- Weird
- 92سالہ عورت نے اپنے 72 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا۔ بیٹا اپنی ماں کو اولڈ ہوم بھجوانا چاہتا تھا
92سالہ عورت نے اپنے 72 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا۔ بیٹا اپنی ماں کو اولڈ ہوم بھجوانا چاہتا تھا
امین اکبر جمعہ 6 جولائی 2018 23:52
ماریکوپا کاؤنٹی، ایریزونا سے تعلق رکھنے والی اینا بلیسنگ نے اپنے 72 سالہ بیٹے پر گولی چلا دی۔ پولیس کو سوموار رات دس بجے اس کے بیٹے کی دوست نے فون کر کے موقع پر بلایا جوکہ اس حادثہ کے بعد بڑی جدوجہد کے نتیجے میں بلیسنگ کو غیر مسلح کر چکی تھی۔
میریکوپا کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق بلیسنگ کا بیان تھا کہ میں کئی روز اپنے بیٹے کے اس فیصلے کے بارے میں سوچتی رہتی تھی جو اس نے مجھے گھر سے دور کیئر ہوم میں بھیجنے کا کیا تھا۔
اس نے تفتیش کرنے والے افسران کو بتایا کہ پھر اس نے دو پستول لیے اور اپنے بیٹے کے کمرے میں موجودگی کا یقین کرنے کے بعد انہیں اپنے لباس میں چھپا لیا۔
(جاری ہے)
نوے سال سے زائد عمر کی یہ خاتون چار ماہ قبل ہی اس جگہ اپنے بیٹے کے ساتھ منتقل ہوئی تھی۔
شیرف کی رپورٹ کے مطابق بیٹے سے سامنا ہونے پر بلیسنگ نے دونوں پستولوں میں سے ایک باہر نکالا اور اپنے بیٹے پر ایک سے زائد بار گولی چلائی۔ اس کا بیٹا، جس کا نام نہیں بتایا گیا، موقع پر ہی وفات پا گیا ۔ اس کی گردن کے نیچے اور جبڑے پر گولی لگنے کے زخم پائے گئے۔
تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ اس کے بعد بلیسنگ نے دوسرا پستول اپنے بیٹے کی دوست پر تان لیا جس نے اس کے ہاتھ پر حملہ کرکے پستول اس کے ہاتھ سے گرا دیا۔ اس کے بعد اس نے پولیس کو فون کر کے بلایا اور اس طرح اب بلیسنگ پولیس کی تحویل میں موجود ہے۔بلیسنگ پر قتل، مہلک ہتھیار رکھنے اور ایک اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا۔
میریکوپا شیرف پاؤل کے مطابق گھریلو تنازعات تشدد یا افسوسناک صورتحال کا باعث بنتے ہیں۔ ان سے بچنا یا ان کی پیشگوئی کرنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-