جاپانی شخص نے تنہا بیس بال میچ دیکھنے کے لیے 1873 نشتیں مخصوص کرا کر منسوخ کر دیں
امین اکبر پیر 16 مارچ 2020 23:50
ایک جاپانی شخص کو اپنے پسندیدہ بیس بال کلب کو زبردست مالی نقصان پہنچانے کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔ 41 سالہ کیوشی شیبامورا نے دو ٹیموں کے درمیان بیس بال کا لیگ میچ دیکھنے کے لیے تقریباً 1900 نشتیں مخصوص کرائی پھر منسوخ کر دیں۔کیوشی اس طرح سے بیٹھنے کے لیے زیادہ جگہ اور ٹی وی پر نمایاں کوریج چاہتے تھے۔
کیوشی جاپان کے شہر اوساکا کی بیس بال ٹیم اوریکس بفیلوز کو پسند کرتے ہیں۔
پچھلے سال اس ٹیم کے سوفٹ بنک ہاکس کے ساتھ اوساکا کے کیوسیرا ڈوم میں 28 اور29 ستمبر کو ہونے والے میچ میں زیادہ جگہ اور ٹی وی پر نمایاں نظر آنے کے لیے کیوشی نے جعلی ناموں نے 1873 نشتیں مخصوص کرائیں۔کیوشی نے بعد میں نشتیں منسوخ کرنے کے لیے متعین وقت ختم ہونے سے کچھ پہلے ہی ایک کے سوا تمام نشتیں منسوخ کر دیں۔(جاری ہے)
اوریکس بفیلوز اگرچہ ایک چھوٹی ٹیم ہے لیکن اس کا مقابلہ پچھلے سال کی قومی چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم سوفٹ بنک ہاکس سے تھا۔
اس لیےیہ میچ کیوشی کی پسندیدہ ٹیم کے لیے بھی کافی اہم تھا۔ٹکٹوں سے حاصل ہونے والی آمدن سے اس ٹیم کو بھی کافی فائدہ ہوتا ۔1873 نشتیں منسوخ ہونے کے باعث اوریکس بفیلوز کو 10.86 ملین ین یا 1 لاکھ 5 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا۔ ایک چھوٹی ٹیم کے لیے یہ کافی بڑا نقصان تھا۔اسی وجہ سے اندرونی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ تحقیقات سے معلوم ہو گیا کہ جو نشتیں خالی تھیں، وہاں پر درمیان میں ایک ہی شخص بیٹھا ہے۔کیوشی نے شواہد دیکھنے کے بعد الزامات کو مسترد کرنے کا بھی تکلف نہیں کیا۔انہوں نے پولیس کو بتایا”میں اس طرح میچ دیکھنا چاہتا تھا کہ میرے اردگرد لوگ نہ ہوں، میں ٹی وی پر نظر آنا چاہتا تھا“ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ کیوشی کو صرف جرمانہ ہو گا یا انہیں جیل بھی جانا ہوگا لیکن ایک بات یقینی ہے کہ اب وہ دوبارہ ایسی حرکت نہیں کریں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-