Rim Jhim K Mosam Main - Article No. 762

رم جھم کے موسم میں:سراپے کی دلکشی برقرار رکھیں - تحریر نمبر 762

برکھارت میں ورکنگ لیڈیز ہلکے پھلکے میک اپ کا لائٹ سا انداز اپنائیں کہیں ایسا نہ ہو بارش کا ایک چھینٹاآپ کی گھنٹوں کی محنت کو بہا لے جائے موسم چاہے کیسا بھی ہو اپنے سراپے کی دلکشی اور شخصیت کے خوشگوار تاثر کیلئے وقار و نفاست کیساتھ حسن و خوبصورتی کی چھب اپنی شخصیت میں نمایاں کریں

Browse More Articles On Women

Read special article for women "Rim Jhim K Mosam Main" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life.