Anti Spit Mask - Article No. 1881
اینٹی سیپٹک ماسک - تحریر نمبر 1881
بہت سی خواتین اپنی جلد پر آئے دن نمودار ہونے والے دانوں سے چھٹکارا پانے کے طریقے پوچھتی نظر آتی ہیں ۔انہیں سب سے زیادہ پریشانی چہرے
جمعرات 27 ستمبر 2018
بہت سی خواتین اپنی جلد پر آئے دن نمودار ہونے والے دانوں سے چھٹکارا پانے کے طریقے پوچھتی نظر آتی ہیں ۔انہیں سب سے زیادہ پریشانی چہرے پہ نکلنے والے دانوں سے ہوتی ہے جو تقریباََ ہر مہینے نکل آتے ہیں اور کچھ دنوں کے بعدخود ہی ختم ہو جاتے ہیں۔یہ چکنی اور خشک جلد کی حامل خواتین کے چہرے پر زیادہ نکلتے ہیں ۔ا ن دانوں میں بعض اوقات خارش ہوتی ہے اور اگر انہیں ناخن سے کھجا لیا جائے تو یہ چہرے پر نشان بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔
ا کثر خواتین کو یہ دانے ہارمونل پیچیدگیوں کے باعث نکلتے ہیں ۔اُس مسئلے پر متناسب غذا کے استعمال اور جسمانی ورزش کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے ۔اس کے علاوہ ان دانوں کے اثرات زائل کرنے کیلئے ہر مہینے اینٹی سیپٹک ماسک لگانا بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔
(جاری ہے)
ماسلک بنانے کیلئے نیم کے تازہ چند تازہ پتے لیں اور اسے دھو کر پیس لیں ۔اس پیسٹ میں 1چائے کا چمچہ صندل پاؤڈر ‘عرقِ گلاب اور چٹکی بھر ہلدی ملالیں ۔
چہر ے کی کلینز نگ کرنے کے بعد اس ماسک کو چہرے پر لگا ئیں اور 20منٹ کے بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔چونکہ نیم اور ہلدی دونوں ہی قدرتی اینٹی سیپٹک ہیں اس لیے ا س ماسک کا باقاعدگی سے استعمال دانے نکلنے کے عمل کو ختم کردے گا اور چہرے پر وہ دانے والے داغ دھبّے بھی صاف ہو جائیں گے اور اس ماسک میں شامل صندول وعرقِ گلاب آپ کی قدرتی دلکشی بھی بخشیں گے۔Browse More Special Articles for Women
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan