Dandruff Choot Daar Marz Hai - Article No. 1874
ڈینڈ رف چھوت دار مرض ہے - تحریر نمبر 1874
صحت مند جلد کی اہم نشانیوں میں نئے خلیات کا بننا اور پُرانے خلیات کے مردہ ہو کر چھڑ جانا بھی شامل ہے لیکن بعض افراد کے جسم میں
پیر 17 ستمبر 2018
صحت مند جلد کی اہم نشانیوں میں نئے خلیات کا بننا اور پُرانے خلیات کے مردہ ہو کر چھڑ جانا بھی شامل ہے لیکن بعض افراد کے جسم میں غذائی قاعدوں یا طرزِ زندگی میں مثبت رجحانات کے فقدان کے باعث نئے خلیات بننے کا عمل یا تو بہت تیز ہوجاتا ہے کہ مردہ ہو جانے والے خلیات معمول کے مطابق جھڑ نہیں پاتے یا پھر نئے خلیات کی تشکیل کا عمل اتنا سسُت رو ہو جاتا ہے کہ پُرانے خلیات مردہ ہو جانے کے باوجود اپنی جگہ خالی نہیں چھوڑتے نیتجتاََ وہ خشک ہو کر بھو سی یا پیپڑی کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔
اس صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا جسمانی عضو سر یعنی کھو پڑی کی جلد ہے ۔بعض افراد میں یہ بیماری اتنی شدت اختیار کرلیتی ہے کھو پڑی کی جلد سے یہ خشکی /اسکری کانوں ‘کنپٹیوں یہاں تک کہ پیشانی پر بھی پھیلنے لگتی ہے ۔(جاری ہے)
کیونکہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کا اگر بروقت مناسب علاج نہ کیاجائے تو یہ چھوت کی طرح پھیلنے لگتی ہے اسی لیے جن لوگوں کو یہ بیماری ہوتی ہے ان کی کنگھی ‘ہےئر برش‘تولیہ اور تکیہ وغیرہ الگ رکھنے چاہئیں ۔
کیونکہ جب یہ بیماری انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو چہرے کے دیگر حصّوں خاص طور پر پپوٹوں ‘ہلکوں اور ناک کے اِردگرد کے حصّوں کو بُری طرح متاثر کرنے لگتی ہے ۔لہٰذا جو افراد اس مرض میں مبتلا ہیں وہ اور جو اس بیماری سے محفوظ ہیں وہ بھی نہانے کے پانی میں ڈیٹول شامل کرکے نہائیں تا کہ اس مرض کو پھیلنے سے روکاجا سکے اس کے علاوہ خشخاش کو دودھ میں پیس لیں اور اس آمیزے سے بالوں کی جڑوں میں مساج کرکے اینٹی ڈینڈرف شیمپو سے سردھونے سے بھی اس مرض کی شدت میں کمی آتی ہے اور باقاعدگی سے چکنائی سے پاک غذاؤں بالخصوص کچی سبزیوں اور رسیلے پھلوں کے استعمال سے بھی ڈینڈرف کا مسئلہ حل کیا جاسکتاہے ۔Browse More Special Articles for Women
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi
چھوٹے بچے روزہ رکھیں تو والدین کیا کریں
Chote Bache Roza Rakhain To Waldain Kya Karen
رمضان اور خواتین کے معمولاتِ زندگی
Ramzan Aur Khawateen Ke Mamolat E Zindagi
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری ہے بہت ضروری
Ramzan Se Pehle Ramzan Ki Tayari Hai Bahut Zaroori
ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حمل کے دوران مخصوص غذائیں
Zaheen Bache Ki Paidaish Ke Liye Hamal Ke Douran Makhsoos Ghizain
جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya
زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz
ورسٹائل ٹرے ․․․ ہر گھر کی ضرورت
Versatile Tray - Har Ghar Ki Zaroorat
موسم کی تبدیلی پر الماری کی ترتیبِ نو
Mausam Ki Tabdeeli Par Almari Ki Tarteeb E Nau
دیدہ زیب ست رنگی چوڑیاں
Deeda Zaib Sat Rangi Choriyon
اِک قوسِ قزح ہے رقصاں
Ik Qaus E Qaza Hai Raqsaan