Dilfraib Rangeen O Printed Scarf Ka Trend - Special Articles For Women
دلفریب رنگین وپرنٹڈاسکارف کا ٹرینڈ - خواتین کیلئے مضامین
پیر 12 ستمبر 2016

چند سالوں پہلے عبایہ برقعے کے ساتھ خواتین ولڑکیاں حجاب یا سرڈھانپنے کے لیے پلین جارجٹ کے سیاہ براؤن یا اسی طرح کے بنیادی رنگوں کے حامل اسکارف کااستعمال کیاکرتی تھیں۔ عموماََ برقعوں کے ساتھ سیاہ رنگ کااسکارف زیادہ پہنا جاتاتھا۔ لیکن آج کل نوجوان لڑکیاں مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے اسکارف پہنچنا پسند کرتی ہیں۔ جوبے حد خوبصورت ومنفرد لگتے ہیں ، پردے کے غرض سے اور ٹرینڈ کے مطابق لڑکیاں وخواتین ان اسکارف کااستعمال بہت ذوق وشوق سے کررہی ہیں۔ نوجوان لڑکیاں ‘ کالج یونیورسٹی یاجاب پرجانے کے لیے ان اسکارفز سے سرکوڈھانپ لیتی ہیں۔ یاوہ لڑکیاں جوسر پر نہیں اوڑھی یاٹین ایجرز لڑکیاں اس کو منفر اسٹائل سے گلے میں باندھ لیتی ہیں جو نہایت خوبصورت انداز پیش کرتا ہے شلوار قمیض کے علاوہ جینز اورٹی شرٹ پر بھی اسکارف کااستعمال مقبو ہورہا ہے‘ قدیم دور برقعہ میں مسلم خواتین حجاب کے لئے سیاہ چادروں یاشٹل کاک برقعوں کا استعمال کیا کرتی تھیں۔
شٹل کوک اب بھی آپ کو خبیر پختونخواہ اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی خواتین پہنی ہوئی نظرآئیں گی۔
حجاب مشرقی عورتوں کاطرہ امتیاز رہا ہے اور مغلیہ دور میں ا س میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئیں، شاہی خواتین باآمد مرد حضرات پردے کے لیے اپنے سروں اور چہرے پر چیزیاں ڈال لیتی تھیں جو گوٹہ کناری اور ستاروں سے مزین ہوتی ہے۔ جبکہ آج کل پرنٹڈ اسکارف کا فیشن نہ صرف مسلم خواتین بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی مقبول ہورہا ہے، مگر غیر ملکی خواتین انہیں سرپر اوڑھنے کے بجائے فیشن کے مطابق شانوں اور گلے پر ڈالناپسند کرتی ہیں۔
مارکیٹوں میں نت نئے اندازو ڈیزائن کے اسکارف کی ورائٹی بآسانی دستیاب ہے جن میں کاٹن م سوتی ‘ جارجٹ ‘ نیت اور جرسی کے اسکارف قابل ذکر ہیں‘ آج کل ڈیجیٹل پرنٹ اسکارف بھی فیشن میں مقوبل ہورہے ہیں جو مشہور ملکی وغیر ملکی برانڈ کی کمپنیاں خواتین کے ذوق کومدنظر رکھتے ہوئے تیار کررہی ہیں‘ آپ گھر پر خود بھی کسی بھی خوبصورت پرنٹ کاکپڑا لے کر اس اسکارف تیار کرسکتی ہیں اور دیدہ زیب ومنفرد نظر آسکتی ہیں ‘ بازار میں آپ کو 200سے لے کر 2000 روپے قیمت تک کے اسکارف مل جائیں گے۔ آپ اپنی پسند کے مطابق انہیں خرید کراستعمال کرسکتی ہیں اور خوبصورت اور ٹرینڈی انداز پاسکتی ہیں۔
(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2016-09-12
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Dilfraib Rangeen O Printed Scarf Ka Trend" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.