Ghar Ki Safayi K Jadeed Tareeqay - Special Articles For Women
گھر کی صفائی کے جدید طریقے - خواتین کیلئے مضامین
جمعہ 29 اپریل 2016

اگر آپ کے گھر میں رات کے کھانے پر مہمان آرہے ہیں اور آپ کا گھر گندا ہے تو اس کیلئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ 45منٹ سے بھی کم وقفے میں اپنا گھر مہمانوں کی آمد سے قبل صاف کرسکتی ہیں۔ سب سے پہلے آپ اپنی بکھری چیزوں کو جلدی سے سمیٹ کر انہیں ان کی جگہ پر رکھیں۔ دراصل اتنے مختصر وقت میں پورا گھر سمیٹنا مشکل ہوگا آپ کو چاہئے کہ ڈائننگ روم، لیونگ روم کچن اور باتھ روم کی صفائی کریں کیونکہ یہ ایسی جگہیں جہاں مہمانوں کی آمد ورفت رہتی ہے۔ اگر آپ کے پاس جھاڑو لگانے کا وقت نہیں تو چیزیں سمیٹ کرویکیوم کرلیں، اکثر اوقات مشاہدے میںآ یا ہے کہ مہمان فرش کے بجائے میزوں اور شیلف پر زیادہ توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔ ویسے بھی فیملی میں ڈنر میں مہمانوں کے ساتھ آنے والے بچے وہ ہڑبونگ مچاتے ہیں کہ رش پل بھر میں ہی گندا ہوجاتا ہے۔
دیکھنے میں جاذب نظر لگنے والے یہ ماربل گھر کو خوبصورت تو بنادیتے ہیں لیکن یہ بہت جلدی میلے بھی ہوجاتے ہیں۔ اگر دن کی روزانہ صفائی نہ کی جائے تو آپ کے گھر کی خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے ۔ آپ کو اپنا بہت سارا وقت اور پیسہ ان کی صفائی کرنے پر خرچ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ماربل کی صفائی سے پہلے آپ کو دو باتوں کا معلوم ہونا نہایت ضروری ہے۔ ایک تویہ کہ ماربل (گرینائٹ) سخت قسم کا پتھر نہیں ہوتا ہے۔ اکثر لوگ ان دونوں کوایک ہی سمجھ بیٹھتے ہیں اور ان کی ایک ہی طرح سے صفائی کرتے ہیں کہ ماربل اور گرینائٹ میں بہت زیادہ فرق ہے۔ جیسے کہ ماربل گرینائٹ کے مقابلے میں بہت زیادہ نرم ہوتا ہے۔ اس لئے اس پر داغ اور گرد کے نشان بہت جلدی لگتے ہیں ا ور دوسری بات یہ ہے کہ ماربل کو صاف کرنے کیلئے کبھی کبھی سرکہ اور اس پرمبنی بازاری پروڈکٹس کااستعمال نہ کریں۔ کیونکہ صفائی کے دوران یہ آپ کو اور ماربل نقصان پہنچاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بازار میں دستیاب کسی بھی قسم کے کلینر کو ماربل پر استعمال نہ کریں اس سے آپ کے ماربل کی اوپری سطح خراب ہوسکتی ہے اور ماربل کے رنگ بھی پھیکے پڑسکتے ہیں۔
آپ اگر ایک سگھڑخاتون خانہ ہے تو آپ اس بات کو ضرور ذہن میں رکھیں کہ ضروری نہیں ہے کہ جس دن گھر میں ڈنر کااہتمام ہوتب ہی گھر کی مکمل صفائی کی جائے بلکہ آپ یہ کام سہولت کے ساتھ دو یاتین دن قبل بھی کرسکتی ہیں۔
(جاری ہے)
آپ صفائی کے ہرایریا کو پندرہ منٹ سے زیادہ وقت نہ دیں اور اس کیلئے آپ ٹائم مقرر کرلیں۔

تاریخ اشاعت:
2016-04-29
Your Thoughts and Comments
Special Special Articles For Women article for women, read "Ghar Ki Safayi K Jadeed Tareeqay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.