
No Umar Bachiyon Ko Maa Ki Khaas Zaroorat - Special Articles For Women
نوعمر بچیوں کو ماں کی خاص ضرورت - خواتین کیلئے مضامین
بدھ 10 اکتوبر 2018

وہ عمر جو گیارہ سے بارہ اور سولہ سے سترہ کے درمیان ہو نو خیز کہلاتی ہے اور یہی وہ موڑہے ‘جہاں سے نو جوانی کا آغاز ہوتا ہے اور یہ آغاز تبدیلیاں لے کر آتا ہے ۔یہ تبدیلیاں نہ صرف جسمانی ہوتی ہیں بلکہ ذہنی اور جذباتی بھی ہوتی ہیں ۔اس قسم کی جسمانی تبدیلیاں جہاں نو عمر بچیوں کو اندر سے خوش کرتی ہیں ‘
وہاں دوسری طرف خوفزدہ بھی کر دیتی ہیں کیونکہ یہ سب ان کے لیے اجنبی ہوتا ہے اور وہ سمجھ نہیں پاتیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے؟یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب انہیں ایک ساتھی اور رہنمائی کرنے والے کی ضرورت ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
ان کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز نہ کریں انہیں یہ احساس دلائیں کہ آپ ہی ان کی بہترین دوست ہیں ۔اس طرح آپ بیٹی اپنے اندر اُبھرتے جذبات اور تبدیلیوں کے بارے میں بتا سکتی ہے ۔
اگر وہ اس طرح مصروف رہے گی تو اِدھر اُدھر کے پر ا گند ہ خیالات اس کے ذہن میں نہیں آئیں گے ۔بچیوں کو سمجھائیں کہ اپنے اور لڑکوں کے درمیان ایک فاصلہ رکھیں اورمناسب فاصلے پر رہتے ہوئے ان سے دوستی رکھیں ۔ایسا بھی نہ ہو کہ آپ کی بچی کسی لڑکے سامنے آتے ہی بری طرح شرمانے لگے ۔اسے گھر میں زیادہ وقت گزارنے کے لیے نہ کہیں اور یہ بھی نہ ہو کہ وہ ہر وقت باہر ہی گھومتی رہے ۔دراصل تربیت نام ہی توازن کا ہے اور یہ توازن قائم رکھنا ماؤں کا ہی کام ہے ۔
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید خواتین کیلئے مضامین سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.