Special Women - Article No. 1312

Special Women

خاص خواتین - تحریر نمبر 1312

زہرہ آفریدی، ثنا ء میر، ثمینہ بیگ۔۔۔

بدھ 23 ستمبر 2015

زہرہ آفریدی
ذاتی کیفیٹیریا چلانے کے ساتھ ساتھ باکسنگ میں بھی خاص ہنر رکھتی ہیں۔
ثناء میر
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جنہوں نے انجنئیرنگ یونیورسٹی کا داخلہ چھوڑ کر اپنے خواب کو پورا کیا۔


ثمینہ بیگ
کے ٹو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون ہیں۔

(جاری ہے)


نمیرہ سلیم
خلا میں سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں علاوہ ازیں وہ پہلی ایشین خاتون ہیں جنہوں نے ماوٴنٹ ایورسٹ پر سکائی ڈائیو کیا۔


نادیہ منظور
ٹری ہاوٴس اورکنڈر گارڈن کی ڈائیریکٹر ہیں۔
ارم احمد اور علینہ رضا
ماں بیٹی کراچی اور فیصل آباد میں ’سو کمال‘ ٹیکسٹائل کو سنبھالنے کی ذمہ داری بخوابی سر انجام دے رہی ہیں۔

زینب عباس
بنکاک سے ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد لاہور میں اپنا ذاتی فٹنس سینٹر چلا رہی ہیں۔
انسا حسن
Pakistan Porsche میں مارکینٹنگ مینجر کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔

ناذیہ پروین
فاٹا سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما جنہیں خوابوں کو ادھورا چھوڑنا قطعا پسند نہیں۔
عائشہ فاروق
بہاولپور سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ پہلی نواجوان پائلٹ ہیں۔

فاطمہ قصوری
ماڈلنگ اور ایجوکشنسٹ۔۔بیکن ہاوٴس سکول سسٹم کی چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی ہیں۔

Browse More Special Articles for Women

Special Special Articles for Women article for women, read "Special Women" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.