Ghani Moti Eyebrows Ka Hasool Mumkin - Article No. 1222
گھنی موٹی آئی بروز کا حصول ممکن - تحریر نمبر 1222
اکثر نوجوان اور ٹین ایجر زلڑکیاں اور خواتین اپنی پتلی اور چھیدری چھیدری آئی بروز کی وجہ سے پریشان وفر مند دیکھائی دیتی ہیں۔
بدھ 27 مئی 2015
(جاری ہے)
آپ اپنی ڈائیٹ میں وٹامنC اور وٹامنE پر مشتمل غذاؤں کا استعمال بڑھادیں اس سے نہ صرف آپ کی آئی بروز کو خوبصورت ہونے میں مدد حاصل ہوگی بلکہ یہ وٹامنز آپ کی جلد وبال کیلئے بھی نہایت فائدہ مند ثابت ہونگے۔
آئی بروز کوسیاہ چمکدار اور موٹا بنانے کیلئے رات کوسوتے وقت ہلکی تہہ کیسٹر آئل کی لگانے سے نہایت سود مند نتائج حاصل ہوتے ہیں۔آپ عارضی طور پر براؤن پینسل کی مدد سے پتلی آئی بروز کو گھناتا ثردے سکتی ہیں۔لیکن اس کے لئے آپ کو بار بار پر یکٹس کرنا پڑیگی پھر مہارت حاصل ہوگی۔اب مارکیٹ میں بھی اسپیشل آئی بروز گروتھ پروڈکٹس دستیاب ہیں۔ جن کو استعمال کر کے آپ من چاہی آئی شیپ اور لک پاسکتی ہیں۔Browse More Women Beauty - Khoobsurti
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
آنکھیں بڑی اور خوبصورت کرنے کے انوکھے اور بہترین طریقے
Ankhain Bari Aur Khubsurat Karne Ke Anokhe Aur Behtareen Tariqe
جلد کی رنگت اور آپ کی لپ اسٹک
Jild Ki Rangat Aur Aap Ki Lipstick
سرسوں کا تیل اور حسن کی حفاظت
Sarson Ka Tail Aur Husn Ki Hifazat
سرخ ٹماٹر - حسن سنوارنے والی سبزی
Red Tomato - Husn Sanwarne Wali Sabzi
ہوم بیسڈ اسکرب سے پیر بنائیں خوبصورت
Home Based Scrub Se Feet Banain Khoobsurat
بھنوؤں کو گھنا بنانے کے نسخے
Eyebrows Ko Ghana Banane Ke Nuskhe
لپ ماسک سے بنائیں ہونٹ خوبصورت
Lip Mask Se Banaain Hont Khubsurat
ایکنی سے متاثر جلد کے لئے فیس ماسک
Acne Se Mutasir Jild Ke Liye Face Mask
کاجل کے مختلف انداز
Kajal Ke Mukhtalif Andaz
سیلف گرومنگ پر توجہ دیں
Self Grooming Par Tawaja Dein
بیوٹی ٹپس
Beauty Tips