
Ghani Moti Eyebrows Ka Hasool Mumkin - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
گھنی موٹی آئی بروز کا حصول ممکن - میک اپ
بدھ 27 مئی 2015

اکثر نوجوان اور ٹین ایجر زلڑکیاں اور خواتین اپنی پتلی اور چھیدری چھیدری آئی بروز کی وجہ سے پریشان وفر مند دیکھائی دیتی ہیں۔ ان میں سے عموماََ خواتین کی آئی بروز پیدائشی اور خاندانی جین کے باعث پتلی ہوتی ہیں۔لیکن قدرتی گھنی آئی بروز جب ہلکی اور جھڑنی شروع ہوجائیں اس وقت تشویش ناک صورت پیدا ہوجاتی ہے۔آئی بروز کادن بدن پتلا ہوتے رہنا تھریڈنگ اور پلاکنگ چنا کی زیادتی کے باعث بھی ہوتا ہے۔بعض اوقات حد سے زیادہ کا سمیٹک کے استعمال سے بھی آئی بروز کی فزائش رُک جاتی ہے اور یہ پتلی ہونے کے ساتھ ساتھ ان کا شیپ بھی خراب ہوجاتا ہے لہٰذا آئی بروز کی گروتھ اور صحت کا خیال رکھتے ہوئے اگر آپ کی آئی بروز گر رہی ہیں توکم سے کم تھریڈنگ کروائیں۔اسکے علاوہ آئی بروز کوگھنا اور موٹا کرنے کے متعددطریقے ہیں۔
(جاری ہے)
آپ اپنی ڈائیٹ میں وٹامنC اور وٹامنE پر مشتمل غذاؤں کا استعمال بڑھادیں اس سے نہ صرف آپ کی آئی بروز کو خوبصورت ہونے میں مدد حاصل ہوگی بلکہ یہ وٹامنز آپ کی جلد وبال کیلئے بھی نہایت فائدہ مند ثابت ہونگے۔
آئی بروز کوسیاہ چمکدار اور موٹا بنانے کیلئے رات کوسوتے وقت ہلکی تہہ کیسٹر آئل کی لگانے سے نہایت سود مند نتائج حاصل ہوتے ہیں۔آپ عارضی طور پر براؤن پینسل کی مدد سے پتلی آئی بروز کو گھناتا ثردے سکتی ہیں۔لیکن اس کے لئے آپ کو بار بار پر یکٹس کرنا پڑیگی پھر مہارت حاصل ہوگی۔اب مارکیٹ میں بھی اسپیشل آئی بروز گروتھ پروڈکٹس دستیاب ہیں۔ جن کو استعمال کر کے آپ من چاہی آئی شیپ اور لک پاسکتی ہیں۔
تاریخ اشاعت:
2015-05-27
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Ghani Moti Eyebrows Ka Hasool Mumkin" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.