Phalon Se Husn Sanwarain - Article No. 1277
پھلوں سے حسن سنواریں - تحریر نمبر 1277
وہ خواتین جو اپنی جلد کی حفاظت بہتر طریقے سے کرنا چاہتی ہیں انہیں چاہئے کہ وہ پھلوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں کیونکہ ہر پھل اپنے اندر غذائیت کا خزانہ لئے ہوئے ہے۔۔۔
پیر 3 اگست 2015
(جاری ہے)
سنگترہ خون صاف کرتا ہے اور اس کے چھلکے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں ۔
آپ چھلکوں کو ہاتھوں ، پیروں او کہنیوں پر تواتر سے ملیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں ، سنگترے کے چھلکے ہاتھوں اور پیروں کو نرم بنائیں گے ۔ لیموں کا رس یا گودااگر چہرے پر ملا جائے تو دانتوں پر جما ہوا میل بھی اترنے لگتا ہے اور پائیور یا ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اگر لیموں کے چھلکوں کو باریک پیس کر حسب ضرورت کسی بھی کریم میں ملا کر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں پر لگایا جائے تو حلقے دور ہوجاتے ہیں ۔اس کے علاوہ جلد کی حفاظت کیلئے کچھ گھریلو ٹوٹکے بھی ذیل میں دیئے جارہے ہیں ۔ اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد صاف شفاف اور چمکدار ہوتو صبح نہارمنہ دو گلاس پیا کریں ۔ یہ پانی معدے کو صاف رکھے گا ۔
سب سے پہلے کچا دودھ لیں اور اسے روئی میں بھگو کر پورے چہرے پر لگائیں اور آہستہ آہستہ گول گول انداز سے گھمائیں اور پندرہ منٹ لگارہنے دیں اس کے بعد ٹھنڈے یا تازہ پانی سے دھولیں ۔ یہ عمل ہفتے میں چار سے پانچ دن ضرور کریں ۔اس سے آپ کا ٹکڑالیں اور اسے گول گھمانے والے انداز میں آہستہ آہستہ رگڑیں ۔
خشک جلد کی حامل خواتین بالائی اور چکنی جلد کی حامل خواتین بیسن کا استعمال کریں ۔
ایک ٹماٹر کا ٹکڑا لیں ۔ اسے اپنے چہرے اور گردن پر مساج کے انداز سے لگاتی جائیں بہت زیادہ رگڑنے سے گریز کریں اور پندرہ منٹ بعد شہرہ دھولیں ۔
کھیرے اور لیموں کا جوس برابر وزن میں لیں اور اسے چہرے پر لگائیں اور دس منٹ بعد چہرہ دھولیں اس سے چہرے کا رنگ صاف ہوتا ہے۔
Browse More Women Beauty - Khoobsurti
رنگِ حنا اور کھنکتی چوڑیاں
Rang E Hina Aur Khanakti Chooriyan
آنکھیں بڑی اور خوبصورت کرنے کے انوکھے اور بہترین طریقے
Ankhain Bari Aur Khubsurat Karne Ke Anokhe Aur Behtareen Tariqe
جلد کی رنگت اور آپ کی لپ اسٹک
Jild Ki Rangat Aur Aap Ki Lipstick
سرسوں کا تیل اور حسن کی حفاظت
Sarson Ka Tail Aur Husn Ki Hifazat
سرخ ٹماٹر - حسن سنوارنے والی سبزی
Red Tomato - Husn Sanwarne Wali Sabzi
ہوم بیسڈ اسکرب سے پیر بنائیں خوبصورت
Home Based Scrub Se Feet Banain Khoobsurat
بھنوؤں کو گھنا بنانے کے نسخے
Eyebrows Ko Ghana Banane Ke Nuskhe
لپ ماسک سے بنائیں ہونٹ خوبصورت
Lip Mask Se Banaain Hont Khubsurat
ایکنی سے متاثر جلد کے لئے فیس ماسک
Acne Se Mutasir Jild Ke Liye Face Mask
کاجل کے مختلف انداز
Kajal Ke Mukhtalif Andaz
سیلف گرومنگ پر توجہ دیں
Self Grooming Par Tawaja Dein
بیوٹی ٹپس
Beauty Tips