Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se Bana - Gharelu Totkay
گھرکا بناہوا مہندی اور کافی سے بنا - گھریلو ٹوٹکے
منگل 26 جولائی 2016

اجزاء:
کافی دو کھانے کے چمچ، مہندی دو کھانے کے چمچ ۔ کالا پتھرایک چٹکی۔ عرق گلاب حسب ضرورت۔ زعفران ایک چٹکی۔ خشک گلاب کی پتیاں ایک چوتھائی کپ۔ وٹامن کا لوشن یازیتون کا تیل دو چائے کے چمچ۔ پسی ہوئی سونف آدھا چائے کا چمچ۔ پسے ہوئے بادام دو چائے کے چمچ۔ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ اوپردی ہوئی تما چیزوں کو ایک پین میں ڈال کرعرق گلاب کی مدد سے مکس کرکے گاڑھا ساپیسٹ بنالیں اور چولہے پر رکھ کر تین سے چار منٹ کیلئے پکائیں۔ ٹھنڈا کرکے اپنے بالوں میں جس طرح بازاری کلر لگاتے ہیں لگاکر کیپ پہن لیں ا ور تقریباََ دو گھنٹوں کیلئے لگارہنے دیں۔ دو گھنٹوں کے بعد آملے ریٹھے اورسیکا کائی سے بال دھولیں۔ اگ رنگ زیادہ گاڑھا کرنا ہوتو کالے پتھر کی مقدارایک چٹکی اور بڑھالیں مگردھیان سے کیونکہ کالے پتھر کازیادہ استعمال آپ کو نقصان بھی دے سکتا ہے۔
طریقہ استعمال:
مہندی ایک پیالے میں لیں اب اس میں باقی کی اشیا ء اچھی طرح مکس کر لیں اب اس مکسچر کوبالوں پرلگائیں جب بال اچھی طرح خشک ہوجائیں توسردھولیں بالوں میں خوبصورت رنگ آجائے گا۔
پیڈی کیور:
ہمارے جسم کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عضوپاؤں ہے بعض اوقات انہیں نائٹ شوز میں پھنسا دیاجاتا ہے یا پھر سٹائلش جوتے ان کے لئے مصیبت بن جاتے ہیں۔ یہ سارادن ہمارا وزن اٹھاتے ہیں ا یسے میں ضروری ہوتا ہے کہ ان کی دیکھ بھال مناسب طریقے سے کی جائے اور ان کی صفائی ستھرائی کاخیال رکھاجائے۔ صاف ستھرے ناخن اور میل کچیل سے پاک پاؤں پر قاراور شاندار لگتے ہیں۔ پاؤں کی صفائی کیلئے ایک ٹب میں اتنا پانی لیں جس میں پاؤں ڈوب جائے پانی کے اندر شیمپو اور نمک ملا کر پیروں کی جلد نرم اور ملائم ہوجائے گی۔ جب آپ پیروں کے ناخنوں کی صفائی کرتے وقت شارپ ٹیل کٹر سے ناخنوں کوکاٹیں تاکہ ان کہ شیپ قائم رہے۔ اب پیروں کے ناخنوں کے آس پاس چند قطرے کیوٹیل ریمور کے ڈالیں اور مساج کریں اب کناروں کو آرام سے پیچھے پش کرنے کیلئے کیوٹیکل پشر کااستعمال کریں۔ اب کٹے ہوئے ناخنوں کے کنارقوں کو برابر کرنے کیلئے ان پر فائل کریں اس کے بعد سے بفرسے ناخنوں کو بف کریں اس طرح ناخنوں میں چمک آجائے گی۔ اب ناخنوں پر کلیئر نیل پالش اور اسے خشک ہونے کیلئے پانچ سے دس منٹ دیں اب آپ نیل اور دارنش لگائیں اور پندرہ منٹ تک خشک ہونے دیں اب آپ کے پاؤں اور ناخن شاندار لک حاصل کرچکے ہیں۔

(جاری ہے)
سفید بالوں کو رنگت دینے کیلئے اشیاء انڈے کی زردی ایک عدد۔

تاریخ اشاعت:
2016-07-26
Your Thoughts and Comments
Special Gharelu Totkay article for women, read "Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se Bana" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید گھریلو ٹوٹکے سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.