H2O2 Kay Kamalaat - Gharelu Totkay
H2O2 کے کمالات - گھریلو ٹوٹکے
جمعہ 6 مئی 2016

ہائیڈروجن پرآکسائیڈ (Hydrogen Peroxide) جسے مختصر ” ایچ ٹواوٹو کہا جاتا ہے، مائع شکل میں ایک ایسا بے رنگ کیمیکل ہے، جسے نہ صرف جراثیم کش دوا بلکہ کچن میں ” بلیچنگ ایجنٹ“ کے طور پر بھی استعمال کیاجاتا ہے
چولھے پر جمے ہوئے چکنائی یاسالن وغیرہ کے پرانے داغ دھبے ہوں یا سبزیوں اور پھلوں کو جراثیم سے پاک کرنا ہوتو، ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کااستعمال بہترین ہوتا ہے۔
ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کو ہمیشہ گہری رنگ کی بوتل میں محفوظ کریں کیونکہ ہلکے رنگ کی بوتل میں یہ اپنی افادیت کھودیتی ہے۔
اسے استعمال کرنے سے پہلے ہاتھوں میں گلوز(Gloves) ضرور پہنیں ورنہ جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
صفائی کی ابتداء چولھے سے کریں۔ چولھے اور اس کے برنرز(Burners) صاف کرنے کے لئے اس پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ اور ایمونیا کے محلول کاسپرے کرکے کم از کم ایک گھنٹے کے لئے پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ دیں تاکہ داغ اور جلنے کے نشانات اچھی طرح سے صاف ہوسکیں۔
اس کے بعد پلاسٹک ہٹاکر ” سکاچ برائیٹ“ سے رگڑ کر نشانات صاف کرلیں۔
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ ایک پیالے میں بیکنگ سوڈ اور ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ملا کر پلاسٹک کے چمچ سے مکس کرکے پتلا سا آمیزہ بنالیں اب اس آمیزے میں سپنج (Sponge) بھگو کر چولھا صاف کرلیں، ہلکے پھلکے داغ آسانی سے صاف ہوجائیں گے۔
کٹنگ بورڈ پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ گااچھی طرح سے سپرے کرکے کچھ دیر کے لئے چھوڑدیں۔ پھر اسے سپنج یا ململ کے کپڑے سے صاف کریں۔ گوشت اور سبزیوں وغیرہ کے براثیم مرجائیں گے اور کٹنگ بورڈ بھی ڈھل کر صاف ہوجائے گا۔
کچن میں استعمال ہونے والے سپنج کے ٹکڑوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے انہیں 15سے 30 منٹ تک ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول میں بھگودیں۔
سبزیوں اور پھلوں کو دھونے سے پہلے ان پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا ہلکا سپرے کریں اور دو منٹ کے بعد کھلے پانی میں دھولیں۔ اس طرح ان پر لگی مٹی، گندگی اور جراثیم اچھی طرح صاف ہوجائیں گے۔
فریج صاف کرنے کے لئے بھی آپ ہائیڈروجن پر آکسائیڈ استعمال کرسکتی ہیں۔ فریج بند کرنے کے بعد تمام اشیاء باہر نکال کر اس کے اندر چاروں طرف سپرے کریں اور پھر تھوڑی دیر کے بعد کپڑے سے صاف کرلیں۔ داغ دھبے صاف ہونے کے بعد فریج اجلااجلا نظر آنے لگے گا اوراس کی بوبھی دور بھی ہوجائے گی۔
لنچ باکس (Lunch Box) اورواٹر کولر وغیرہ بھی ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول سے صاف کیے جاسکتے ہیں۔ یہ محلول ان کی چکنائی ، بواور میل باآسانی صاف کردیتا ہے۔
چولھے پر جمے ہوئے چکنائی یاسالن وغیرہ کے پرانے داغ دھبے ہوں یا سبزیوں اور پھلوں کو جراثیم سے پاک کرنا ہوتو، ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کااستعمال بہترین ہوتا ہے۔
ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کو ہمیشہ گہری رنگ کی بوتل میں محفوظ کریں کیونکہ ہلکے رنگ کی بوتل میں یہ اپنی افادیت کھودیتی ہے۔
اسے استعمال کرنے سے پہلے ہاتھوں میں گلوز(Gloves) ضرور پہنیں ورنہ جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
صفائی کی ابتداء چولھے سے کریں۔ چولھے اور اس کے برنرز(Burners) صاف کرنے کے لئے اس پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ اور ایمونیا کے محلول کاسپرے کرکے کم از کم ایک گھنٹے کے لئے پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ دیں تاکہ داغ اور جلنے کے نشانات اچھی طرح سے صاف ہوسکیں۔
(جاری ہے)
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ ایک پیالے میں بیکنگ سوڈ اور ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ملا کر پلاسٹک کے چمچ سے مکس کرکے پتلا سا آمیزہ بنالیں اب اس آمیزے میں سپنج (Sponge) بھگو کر چولھا صاف کرلیں، ہلکے پھلکے داغ آسانی سے صاف ہوجائیں گے۔
کٹنگ بورڈ پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ گااچھی طرح سے سپرے کرکے کچھ دیر کے لئے چھوڑدیں۔ پھر اسے سپنج یا ململ کے کپڑے سے صاف کریں۔ گوشت اور سبزیوں وغیرہ کے براثیم مرجائیں گے اور کٹنگ بورڈ بھی ڈھل کر صاف ہوجائے گا۔
کچن میں استعمال ہونے والے سپنج کے ٹکڑوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے انہیں 15سے 30 منٹ تک ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول میں بھگودیں۔
سبزیوں اور پھلوں کو دھونے سے پہلے ان پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا ہلکا سپرے کریں اور دو منٹ کے بعد کھلے پانی میں دھولیں۔ اس طرح ان پر لگی مٹی، گندگی اور جراثیم اچھی طرح صاف ہوجائیں گے۔
فریج صاف کرنے کے لئے بھی آپ ہائیڈروجن پر آکسائیڈ استعمال کرسکتی ہیں۔ فریج بند کرنے کے بعد تمام اشیاء باہر نکال کر اس کے اندر چاروں طرف سپرے کریں اور پھر تھوڑی دیر کے بعد کپڑے سے صاف کرلیں۔ داغ دھبے صاف ہونے کے بعد فریج اجلااجلا نظر آنے لگے گا اوراس کی بوبھی دور بھی ہوجائے گی۔
لنچ باکس (Lunch Box) اورواٹر کولر وغیرہ بھی ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول سے صاف کیے جاسکتے ہیں۔ یہ محلول ان کی چکنائی ، بواور میل باآسانی صاف کردیتا ہے۔
تاریخ اشاعت:
2016-05-06
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Gharelu Totkay article for women, read "H2o2 Kay Kamalaat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید گھریلو ٹوٹکے سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.