Honton Ki Sayahi Door Karne Ka Behtareen Totka

ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین ٹوٹکا

Honton Ki Sayahi Door Karne Ka Behtareen Totka
گلاب کی پنکھڑیوں کو تھوڑے سے دودھ میں پیس کر دن میں تین سے چار مرتبہ ہونٹوں پر لگائیں ہونٹوں کی سیاہی دور ہو جائے گی ہونٹ گلابی اور نرم ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

ایک ٹماٹر کا جوس ایک کھانے کا چمچ لیموں کا جوس اور پودینے کی 10 سے 15 پتیاں ملا کر پیس لیں اور یہ مکسچرروزانہ ایک کپ پئیں ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی لیموں کا چھلکا ہاتھوں پیروں کے جوڑوں پر ملیں صاف ہو جائیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2018-07-10

Your Thoughts and Comments

Special Gharelu Totkay article for women, read "Honton Ki Sayahi Door Karne Ka Behtareen Totka" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.