Phati Ariyan - Article No. 1809

Phati Ariyan

پھٹی ایڑیاں، چھائیوں اور پلکیں لمبی کرنے کے ٹوٹکے - تحریر نمبر 1809

پھٹی ایڑیاں خوبصورت بنائے ، چھائیوں سے تنگ اور لمبی پلکیں کرنے کےلیئے جانئے انتہائی آسان اور آزمودہ کھریلو ٹوٹکے

پیر 14 مئی 2018

پھٹی ایڑیاں
موم اور چھوٹے گوشت کی چربی برابر مقدار میں لے کے آگ پر پگھلا کر اتنا ٹھنڈا کریں کہ نیم گرم رہ جائے تو رات کو یہ لیپ ایڑیوں پر لگاکر جرابیں پہن کر سو جائیں ۔صبح یہ لیپ اُتار دیں کچھ دن تک یہ عمل کریں۔

(جاری ہے)

ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی
چھائیوں کا علاج
بادام کا تیل ایک چمچ ناریل ایک کھانے کا چمچ اور نکویڈ وٹامن E کا ایک کیپسول یک عدد ان تینوں چیزوں کو ملا کر روزانہ رات کو سونے سے قبل مساج کریں صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں ایک ماہ تک یہ عمل باقاعدہ کرنے سے نہ صرف چھائیاں ختم ہو جائیں گی بلکہ چہرہ چمک اُٹھے گا.
پلکیں لمبی کرنے کیلئے
رات کو سوتے وقت پلکوں پر ہلکا ہلکا روغن زیتون لگائیں
ناریل کا تیل سونے سے قبل پلکوں کی جڑوں میں لگائیں
رات کو سونے سے پہلے پلکوں کی جڑوں میں کیسٹر آئل لگا کر سونے سے پلکیں لمبی ہو جاتی ہیں

Browse More Gharelu Totkay

Special Gharelu Totkay article for women, read "Phati Ariyan" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.