Sanwlay Rang Ko Gora Karnay K Liay - Skin Care
سانولے رنگ کو گورا کرنے کیلئے - جلد کی حفاظت
ہفتہ 22 اگست 2015

بعض خواتین اپنے سالونے رنگ کی وجہ سے کملیکس میں مبتلا ہوجاتی ہیں حالانکہ سانولے رنگ کی اہمیت اپنی جگہ ہے اور سانولا رنگ بھی کشش کاباعث ہوتا ہے ۔ لیکن خواتین یہ چاہتی کہ ان کی رنگت بھی گوری ہواور باقی خواتین کی طرح وہ بھی خوبصورت وحسین لگیں اور وہ گھر پر اپنے رنگ کو گورا کر سکتی ہیں لیکن اس کیلئے انہیں تھوڑی محنت درکار ہوگی ۔
مکئی اور جو کا آٹا ہم وزن لے کر اس میں آدھے لیموں کا رس ملا کر لئی سی بنالیں اور اس لئی کو گردن اور چہرے پر ملیں ، آدھے گھنٹے کے بعد نیم گرم پانی سے اسے صاف کرلیں ۔ یہ عمل ہفتے میں دو مرتبہ کریں جب دھوپ میں نکلنے سے رنگت سیاہ ہوجائے تو دھبے پڑ جائیں تو انگور کو توڑ کر چہرے پر ملیں تھوڑی دیر بعد جلد خشک ہوجانے پر پانی سے دھولیں ۔
موسم سرما میں ادرک کی چھیل کاٹ کر چہرے پر ملنے سے رنگت نکھر آتی ہے اور سیاہ داغوں اور کیل مہاسوں سے چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔
جلد کی نگہداشت کے طریقے
نارمل جلد قدرت کا بیش قیمت تحفہ ہوتی ہے کیونکہ یہ دیکھنے میں خوبصورت اور ملائم نظرآتی ہے اور اس کی دیکھ بھال کیلئے بہت زیادہ جتن بھی نہیں کرنے پڑتے بلکہ دن میں تین سے چار مرتبہ کسی اچھے فیش واش سے چہرہ لینا ہی کافی ہے ۔ زیادہ بہتر جلد کیلئے پیوں کے پھول لے کر انہیں باریک پیس لیں اور اس میں ایک چمچہ پپیتے کا گودا اور ایک چمچہ ہلدی بھی شامل کر لیں اور اس کے بعد پیسٹ کو چہرے پر لگائیں ۔ خشک ہونے پر تازہ پانی سے دھولیں ۔ ہفتے میں تین باریہ عمل کرنے سے کچھ ہی روز میں رنگت نکھر آئے گی ۔ خشک جلد کی حفاظت کیلئے گاجر کو کدوکش کریں اور اس میں دو چمچے بالائی شامل کرلیں ۔ بالائی میسر نہ ہوتو روغن زیتوں ڈال کر مکس کرلیں یاشہدڈال کر گاڑھا پیسٹ بنالیں اور چہرے پر لیپ کرکے دس سے پندرہ منٹ کیلئے لگا رہنے دیں ۔ بعدازاں ہاتھ سے ہلکا ہلکارگڑ کر اُتار دیں۔ مساج میں نرمی پیدا کرنے کیلئے ہاتھ گیلے کر لیں ۔ آخر میں نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں رنگت نکھری اور شاداب نظر آئے گی ۔
گھریلو کار آمد نسخے
چکنی جلد کو اس مہینے میں تروتازگی وہمورایت بخشنے کے لئے ایک ماسک کا استعمال بہتر رہتا ہے ۔ ایک انڈے کی سفیدی میں ایک چائے کا چمچ لیموں کارس ملا کر جلد پر لگائیں اور ایک گھنٹے بعد چہرہ دھو کر صاف کرلیں ۔ خشک جلد کے لئے آپ کو کلینر استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔ جوکا موٹا دیلہ چکنی جلد کیلئے کلینزز کے طور پر جبکہ پپیتے کا گودا جلد پر سے مردہ خلیات خاتمے کیلئے استعمال کریں ۔ دھوپ چھاؤں والے خشک ونم آلودہ موسم میں بھی اکثر خواتین پھٹی ایڑیوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں انہیں چاہئے کہ وہ گرم پانی سے پاؤں دھونے کے بعد کیسٹرآئل اور سیسمی تیل کا مکسچر اپنے پیروں پر لگاکر سوجائیں ۔ نم آلودموسم میں تلوؤں میں ہونے والے فنگس انفکیشن سے نجات کیلئے تازہ ہلدی ، نیم کے پتے اور تل کو ایک ساتھ ہاون دستے پر پیس کر انفکیشن زدہ حصوں پر لگائیں ، روزانہ نہار منہ گرم پانی میں شہد ملا کر پیجئے تاکہ نظام انہضام درست رہے ۔ بارش میں بھیگنے والی ٹھنڈ سے فوری چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے مولی کا تازہ نکلا ہوا جوس استعمال کریں ، گرمی دانوں سے پر جلد کو سکون پہنچانے کیلئے ایک کھانے کے چمچہ صندل کے پاؤڈر میں اتنا عرق گلاب ملائیں کہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے اب اس پیسٹ کو جلد کے ان حصوں پر لگائیں جہاں دانے زیادہ ہوں اور تھوڑی دیر بعد نہا لیں۔ روزانہ یہ عمل کرنے سے جلد شاداب وتروتازہ نظر آنے کے ساتھ گرمی دانوں سے بھی پاک ہوجائے گی۔
مکئی اور جو کا آٹا ہم وزن لے کر اس میں آدھے لیموں کا رس ملا کر لئی سی بنالیں اور اس لئی کو گردن اور چہرے پر ملیں ، آدھے گھنٹے کے بعد نیم گرم پانی سے اسے صاف کرلیں ۔ یہ عمل ہفتے میں دو مرتبہ کریں جب دھوپ میں نکلنے سے رنگت سیاہ ہوجائے تو دھبے پڑ جائیں تو انگور کو توڑ کر چہرے پر ملیں تھوڑی دیر بعد جلد خشک ہوجانے پر پانی سے دھولیں ۔
(جاری ہے)
جلد کی نگہداشت کے طریقے
نارمل جلد قدرت کا بیش قیمت تحفہ ہوتی ہے کیونکہ یہ دیکھنے میں خوبصورت اور ملائم نظرآتی ہے اور اس کی دیکھ بھال کیلئے بہت زیادہ جتن بھی نہیں کرنے پڑتے بلکہ دن میں تین سے چار مرتبہ کسی اچھے فیش واش سے چہرہ لینا ہی کافی ہے ۔ زیادہ بہتر جلد کیلئے پیوں کے پھول لے کر انہیں باریک پیس لیں اور اس میں ایک چمچہ پپیتے کا گودا اور ایک چمچہ ہلدی بھی شامل کر لیں اور اس کے بعد پیسٹ کو چہرے پر لگائیں ۔ خشک ہونے پر تازہ پانی سے دھولیں ۔ ہفتے میں تین باریہ عمل کرنے سے کچھ ہی روز میں رنگت نکھر آئے گی ۔ خشک جلد کی حفاظت کیلئے گاجر کو کدوکش کریں اور اس میں دو چمچے بالائی شامل کرلیں ۔ بالائی میسر نہ ہوتو روغن زیتوں ڈال کر مکس کرلیں یاشہدڈال کر گاڑھا پیسٹ بنالیں اور چہرے پر لیپ کرکے دس سے پندرہ منٹ کیلئے لگا رہنے دیں ۔ بعدازاں ہاتھ سے ہلکا ہلکارگڑ کر اُتار دیں۔ مساج میں نرمی پیدا کرنے کیلئے ہاتھ گیلے کر لیں ۔ آخر میں نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں رنگت نکھری اور شاداب نظر آئے گی ۔
گھریلو کار آمد نسخے
چکنی جلد کو اس مہینے میں تروتازگی وہمورایت بخشنے کے لئے ایک ماسک کا استعمال بہتر رہتا ہے ۔ ایک انڈے کی سفیدی میں ایک چائے کا چمچ لیموں کارس ملا کر جلد پر لگائیں اور ایک گھنٹے بعد چہرہ دھو کر صاف کرلیں ۔ خشک جلد کے لئے آپ کو کلینر استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔ جوکا موٹا دیلہ چکنی جلد کیلئے کلینزز کے طور پر جبکہ پپیتے کا گودا جلد پر سے مردہ خلیات خاتمے کیلئے استعمال کریں ۔ دھوپ چھاؤں والے خشک ونم آلودہ موسم میں بھی اکثر خواتین پھٹی ایڑیوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں انہیں چاہئے کہ وہ گرم پانی سے پاؤں دھونے کے بعد کیسٹرآئل اور سیسمی تیل کا مکسچر اپنے پیروں پر لگاکر سوجائیں ۔ نم آلودموسم میں تلوؤں میں ہونے والے فنگس انفکیشن سے نجات کیلئے تازہ ہلدی ، نیم کے پتے اور تل کو ایک ساتھ ہاون دستے پر پیس کر انفکیشن زدہ حصوں پر لگائیں ، روزانہ نہار منہ گرم پانی میں شہد ملا کر پیجئے تاکہ نظام انہضام درست رہے ۔ بارش میں بھیگنے والی ٹھنڈ سے فوری چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے مولی کا تازہ نکلا ہوا جوس استعمال کریں ، گرمی دانوں سے پر جلد کو سکون پہنچانے کیلئے ایک کھانے کے چمچہ صندل کے پاؤڈر میں اتنا عرق گلاب ملائیں کہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے اب اس پیسٹ کو جلد کے ان حصوں پر لگائیں جہاں دانے زیادہ ہوں اور تھوڑی دیر بعد نہا لیں۔ روزانہ یہ عمل کرنے سے جلد شاداب وتروتازہ نظر آنے کے ساتھ گرمی دانوں سے بھی پاک ہوجائے گی۔
تاریخ اشاعت:
2015-08-22
Your Thoughts and Comments
Special Skin Care article for women, read "Sanwlay Rang Ko Gora Karnay K Liay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
عید آ رہی ہے گھر کے ساتھ جلد کا بھی رکھیں خیال
-
کلینزر اور اسکن ٹانک
-
دن اور رات کے اوقات کے لئے الگ الگ موئسچرائزر
-
بے داغ اور شاداب جلد
-
حسین نظر آنے کے لئے کیا جتن کریں
-
چکنی جلد اور موسم کے لحاظ سے فیس پیک کی تبدیلی
-
تر و تازہ اور شاداب جلد کے لئے کیا کریں
-
گرمیوں میں جلد کو شاداب رکھیں
-
موسم گرما میں سجنے سنورنے کے لئے
-
رم جھم ساون آیا ہے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.