Paon K Masage Ka Mujarab Nuskha - Massage For Women - Face Massage, Body Massage
پاؤں کے مساج کا مجرب نسخہ - مساج
جمعہ 27 مئی 2016

ڈاکٹر محمد ارشد فانی:
شخصیت کا حسن قدرتی طور پر کشش اور حسین چہرے میں پنہاں ہے۔ لیکن اس کایہ مطلب بھی ہرگز نہیں کہ سارا حسن چہرے کا ہی محتاج ہو۔ عورت اک ایسی صنف نازک ہے جو سراپا حسن ہے لیکن عورت کی حسن نزاکت میں جوکردار پاؤں کاہے۔ اگر انسان کی شخصیت کی پہنچان اس کا چہرہ ہے تو پاؤں اس کی شخصیت کی تشکیل وتکمیل میں ریڑھ کی ہڈی کاکردارادا کرتے ہیں۔ ہماری مشرقی خواتین بہت کم اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ معاشرے کی ساری حسن کارکردگی اور سماجی جدوجہد پاؤں ہی کی مرہون منت ہے۔
پاؤں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں اگر خواتین چاہیں توچہرے پر روپیہ پیسہ پانی کی طرح بہانے کی بجائے اگر چوبیس گھنٹوں میں سے صرف آدھا گھنٹہ پاؤں پر توجہ دیں تو یہ معمولی سی ایکسرسائز ہی آپ کو بیش بہا فوائد بہم پہنچاسکتی ہے۔
آپ کو چاہئے کہ آپ رات کوسونے سے قبل زیتون اور کلونجی سرسوں ملاکر خصوصاََ پاؤں کے تلووں ، ایڑیوں اور انگلیوں کااس حدتک ہاتھ سے مساج کریں کہ سارا محلول جذب ہوجائے۔ صبح نیم گرم پانی میں لیموں کاٹ کرچھلکے سمیت ڈال دیں اور پاؤں میں ڈبودیں۔ پندرہ بیس منٹ بعد لیموں سے پاؤں کا مساج کریں اورپھر ہاتھ سے پانی خشک کردیں۔
وضو کرنے یاغسل کے بعد تولیہ یاکپڑا ہرگز استعمال نہ کریں پانی کازیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ ٹھوس غذا کااستعمال صرف دن کے اوقات میں کریں۔ باقی اوقات پھلوں سبزیوں کے جوس ملک شیکس، ہاٹ کولڈ ڈرنکس وغیرہ سے گزارہ کریں۔ سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھیں تو آپ کو فزیکل فٹنس، سمارٹ اور سڈول جسم، صحت سدا بہار حسن کا بے بہاخزانہ تو حاصل ہوگا ہی اس کے قدرتی اور تاحیات مجرب فوائد بھی حاصل ہوں گے۔
اس مجرب فارمولے پر عمل کرنے سے آپ کو کبھی بھی عینک نہیں لگے گی۔ کبھی سردرداور ٹینشن نہ ہوگی۔ دماغی کمزوری سے مکمل جان چھوٹ جائے گی۔ بڑھاپے کے اثرات بھی ظاہر نہیں ہونگے۔ رنگ اور جلد چمکدار رہے گی۔ گھٹنوں کے درداور تھکاوٹ سے نجات حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ دیر تروتازگی، کمر درد اور آدھے سرکے درد کے علاوہ دل کے دورے اوربرین بیمرج سے بھی نجات ممکن ہوگی۔
اگر آپ چاہتی ہیں کہ بڑھاپے کی غلامی اور محتاجی سے نجات مل جائے تو آج سے ہی اس پر عمل شروع کر دیجئے۔ ہمارے معاشرے کی خواتین صرف بیوٹی پارلرزجانے کی خوشی میں اپنا قدرتی حسن وروحانیت بھی کھودیتی ہیں۔ اس عمل کی تاثیرآپ کو چند دنوں میں ہی محسوس ہونا شروع ہوجائے گی ۔ اگر آپ مندرجہ بالاتجاویز پرعمل کریں گی تو بیوٹی پارلروں اور میڈیکل سٹور سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2016-05-27
Your Thoughts and Comments
Special Massage For Women - Face Massage, Body Massage article for women, read "Paon K Masage Ka Mujarab Nuskha" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید مساج سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.