بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

عید سنگھار

اس کی تیاری چاند رات سے ہی شروع ہو جاتی ہے
چاند رات کو مہندی لگوانے کا رواج بہت پرانا ہے چوڑیوں کی طرح مہندی بھی عید سنگھار کا اہم ترین جز ہے۔ عیدکے موقع پر لڑکیاں ایک دوسرے کی ہتھیلیوں پر رچی حنا کا بہت شوق سے جائزہ لیتی ہیں

اسلام میں عورت کے حقوق کا تحفظ

اسلام میں عورتوں کے حقوق و فرائض کو اگر مختصر الفاظ میں بیان کیا جائے تو دو تین سطروں میں اس طرح کہا جا سکتاہے کہ ”اسلام نے عورتوں کو دینی، روحانی، معاشرتی، سیاسی، اخلاقی اور تہذیبی وہ تمام حقوق دئیے، اور ان پر اسی طرح فرائض عائد کئے، جو مردوں کے لئے ہیں

جنت کا راستہ

رمضان کریم اور خواتین!
کیا ہماری مسلم، روزے دار اور فرما نبردار خواتین کوئی ایسا آسان راستہ جانتی ہیں جو انہیں جنت میں پہنچا دے ؟ اگر نہیں جانتی ہیں تو ان کی خدمت میں نبی کریم کی وہ احادیث پیش ہیں جن میں آپ نے ان کو ہدایت و سعادت کے ایسے راستے کی رہنمائی کی ہے

پاکستان میں خواتین کی تعداد میں کمی ایک تشویشناک مسئلہ

قتل، آفات اور بیماریوں کا زیادہ شکار خواتین ہی ہوتی ہیں
غیرت، دوسری شادی،ا ورجہیز جیسے معاملات میں خواتین کو قتل کیا جاتاہے

بچوں کو کچن میں آنے دیں مگر …

باورچی خانے کی تر تیب ایسی ہو کہ حادثات کا خطرہ نہ رہے
چھوٹی بچیاں چونکہ کوئی کام نہیں کر سکتیں لیکن کچن کے کاموں میں ان کی دلچسپی بڑھانے اور ذمہ داری کا احساس دلانے کے لئے انہیں کھیل نما کام دئیے جا سکتے ہیں

بیوٹی پارلرز ، کیایہ افزائش حسن کا کار خانہ ہیں !

ماڈرن مائیں کمسن بچیوں کے چہرے کی ویکسنگ بھی کرواتی ہیں
ایک دلہن کے ساتھ اس کی 7,6رشتہ دار بھی بیوٹی پارلر سے تیار ہوتی ہیں

ترقی یافتہ ممالک میں عورت کا استحصال

غیر معاشروں سے متاثر ہونا جہالت کی نشانی ہے
امریکہ میں ہر سال ایک تہائی خواتین اپنے مرد ساتھی کے ہاتھوں قتل کر دی جاتی ہیں

بارشوں کے دنوں میں میک اپ کیسا ہونا چاہیے

بارشوں کے دنوں میں قدرے موٹا میک اپ دُھل کر صاف ہو جاتاہے۔ ایسے میں آپ کو چاہیے کہ آپ بارشوں اور حبس والے دنوں میں لائٹ میک اپ تک خود کو محدود رکھیں

پیشہ ور تعلیم یافتہ گھریلو خواتین وہ قوم کا وقت اور پیسہ بر باد کرتی ہیں

پاکستان میں میڈیکل کالجز میں ساٹھ فیصد نشستیں خواتین کی ہیں لیکن جب پوسٹ گریجویشن کی باری آتی ہے تو وہاں خواتین کی تعداد 22 فیصد اور مردوں کی تعداد 88 فیصد ہوتی ہے

گرمی کے ملبوسات

پہلے جس سوٹ کی قیمت پانچ سو تھی اب وہ ایک ہزار روپے میں دستیا ب ہے اور کپڑے کی کوالٹی بھی زیادہ اچھی نہیں رہ گئی

اب خواتین کیلئے… مستقل میک اپ آ گیا ہے یہ جدید میک اپ پانچ سال تک بر قرار رہتا ہے

یہ ایک ایسا میک اپ طریقہ کار ہے جس میں پکے رنگ استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ رنگ (کلر) غیر عضویاتی معدنیات سے تیار کئے جاتے ہیں۔ اور جو سر جری کے عمل کے ذریعے جلد کی تہہ میں اتار دئیے جاتے ہیں

ملازمت پیشہ خواتین اور میک اپ کے تقاضے

خواتین کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے کہ وہ کام سے گھر جائیں او رپھر وہاں سے تیار ہو کر کہیں اور نکلیں۔ ظاہر ہے کہ ان کو جہاں جانا ہے دفتر سے نکل کر ہی جانا ہے
فہرست 1297 سے 1308  تک   (1876 ریکارڈز )