بند کریں
پکوان تمام ترا کیبمرغ پکوانزیرہ چکن تکہ
زیرہ چکن تکہ
اشیاء: چکن چھوٹے دو عدد گھی یا مکھن 60 گرام خشک دھنیا 30گرام سرخ مرچ ، نمک حسب ذائقہ سفید زیرہ 30گرام لیموں 3عدد ٹماٹر دو عدد اجوائن تھوڑی سی سلاد تھوڑا سا ترکیب: چکن کو اس طرح کاٹیں کہ ان کے مختصر ٹکڑے ہوں۔ دھنیا سرخ مرچ، سفید زیرہ اور لیموں میں پیس کر مصالحہ تیار کر یں اور چکن کے ٹکڑے پر مل دیں۔ پھر انہیں سیخ پر چڑھا کر تیار کر یں اور گھی ٹپکاتے جائیں۔ جب پک جائیں تو ٹماٹر کے سوس اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان