Punjabi Samosa Recipe In Urdu - Recipe No. 4761

Punjabi Samosa Urdu recipe is available at UrduPoint. Punjabi Samosa is a famous dish in this region. You can read here Punjabi Samosa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Punjabi Samosa. You can know the complete method to make Punjabi Samosa on this page. We will also tell you how long it will take to make Punjabi Samosa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Punjabi Samosa below.

پنجابی سموسہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4761

Punjabi Samosa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

201 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی سموسے کے خول کے لیے:

1 2 کپ میدہ

2 ایک چٹکی نمک

بھرائی کے لیے:

1 1 کھانے کا چمچ آئل

2 1 کپ پیاز کٹے ہوئے

3 1 کپ آلو اُبلے ہوئے چھیلے ہوئے اور کٹے ہوئے

4 1 کپ سبز مٹر اُبلے ہوئے

5 1 کپ پنیر کدو کش کردہ (کاٹج پنیر)

6 2 کھانے کے چمچ کاجو رف انداز میں کٹے ہوئے

7 2 کھانے کے چمچ کشمش

8 1 چائے کا چمچ سبز مرچ پیسٹ

9 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ

10 1 کھانے کا چمچ چینی

11 2 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)

12 نمک حسبِ ذائقہ

13 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

دیگر اجزائے ترکیبی:

1 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل

2 حسبِ پسند چٹنی یا پشاوری چول (اس کی ترکیب اگلے صفحات پر ملاحظہ ہو)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے سموسہ خول

  1. 1 ایک پیالے میں میدہ اور نمک باہم یکجا کریں
  2. 2 کافی مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے اسے ایک مضبوط اور مستحکم آٹے کی صورت میں گوندھیں
  3. 3 گُوندھے ہوئے آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  4. 4 ہر ایک حصے کو 125 ملی میٹر x 50 ملی میٹر (5 انچ x 2 انچ) بیضوی شکل میں ڈھالیں اور ایک جانب رکھ دیں
  5. بھرائی کے لیے

  6. 1 ایک پین میں آئل گرم کریں
  7. 2 آئل میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
  8. 3 ماسوائے دھنیا دیگر تمام اجزائے ترکیبی شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
  9. 4 ڈھانپ کر دھیمی آنچ پر 5 منٹ تک پکائیں
  10. 5 آگ سے اُتار لیں دھنیا شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
  11. 6 مکسچر کو 12 مساوی حصوں میں منقسم کریں اور ایک جانب رکھ دیں
  12. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  13. 1 ہر ایک سموسہ خول میں جو بیضوری بنایا گیا ہے اسے دو حصو ں میں منقسم کریں
  14. 2 ہر ایک حصے کو مخروطی (Cone) بنائیں اور اس میں بھرائی کا ایک حصہ بھر دیں
  15. 3 کناروں کو محتاط انداز میں بند کریں اور اس عمل کے لیے کسی قدر پانی استعمال کریں
  16. 4 بقایا بیضوی حصوں کو بھرائی کے لیے دہرائیں۔ اور 11 (گیارہ) مزید سموسے تیار کریں
  17. 5 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر سموسے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں
  18. 6 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  19. 7 حسبِ پسند چٹنی یا پشاوری چول کے ساتھ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(10414) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Punjabi Samosa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Punjabi Samosa is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.