Multan Metro Ka Khobsorat Chehra
ملتان میٹرو کا خوبصورت چہرہ
ملتان کے تین منصوبے رواں سال مکمل ہونے کی نوید مسرت تو سنا دی گئی ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ ڈی سی او نادر چٹھہ ماضی قریب میں ملتان تعینات ہوئے ہیں اور کافی سرگرمی دکھا رہے ہیں۔ یہ نوید انہوں نے ہی سنائی ہے
بدھ 29 جون 2016
ملتان کے تین منصوبے رواں سال مکمل ہونے کی نوید مسرت تو سنا دی گئی ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ ڈی سی او نادر چٹھہ ماضی قریب میں ملتان تعینات ہوئے ہیں اور کافی سرگرمی دکھا رہے ہیں۔ یہ نوید انہوں نے ہی سنائی ہے کہ کڈنی سنٹر، چلڈرن ہسپتال اور میٹروبس منصوبہ رواں سال آپریشنل ہو جائیں گے۔انہوں ے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ 90 پیوریفیکیشن پلانٹ بھی دوبارہ فعال کئے جائیں۔منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد ان کو چالو کرنے کا کلچر ہمارے ہاں رواج نہیں پاسکا۔ واٹر پلانٹ لگتے ضرور ہیں مگر چند ماہ کے بعدان میں اُلو بولنے لگتے ہیں ۔ اب ڈی سی او صاحب نے فرمایا ہے کہ پلانٹ چلانے کے لیے مخیر حضرات کے حوالے کئے جائیں گے بلکہ60 حوالے کر دئیے گے ہیں۔ قبل ازیں نشتر ہسپتال کے مختلف شعبے اور سکول بھی مختلف این جی اوز کے حوالے کئے جانے کی خبریں ہیں ۔
(جاری ہے)
جب ریلوے اپنے عروج پرتھی تو اس میں بغیر ٹکٹ سفر کا کلچر بھی عروج پر تھا۔ ریلوے ملازمین کے ساتھ لی بھگت سے ”سستا اور آرام دہ“ سفر ایک روایت کا حصہ تھا۔ ریلوے ملازمین ریلوے کی تباہی کا ایک بڑا فیکٹر تھے اور آہستہ آہستہ وہ کام پھر شروع ہے۔وزیر ریلوے خاص تو جہ دیں۔ اس دفعہ16 مئی 2016کے دوران صرف ملتان ریجن میں1558 مسافر بے ٹکٹ پڑے گے جن سے 10لاکھ 10ہزار جرمانہ وصول کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ وہ مسافر ہیں جن کا مُک مکا نہ ہو سکا یا جنہوں نے ریلوے ملازمین سے ملی بھگت نہ کی اور ریکارڈ پر آگے۔ ریلوے کے فری پاسوں پر ایسے لوگ بھی جن کا استحقاق نہیں ہے سفر کرتے ہیں کاش یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں۔
Multan Metro Ka Khobsorat Chehra is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 June 2016 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
ملتان کے مزید مضامین :
ملتانی کاشی گری
multani kashi giri
10روپے والی گجک
10 rupay wali gachak
بلاول بھٹو زرداری کا مختصر دورہ ملتان
Bilawal Bhutto Zardari Ka Mukhtasir Dora Multan
این اے 148 کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال
NA148 Ki Badalti Siasi Sorat e Hall
ملتان جنوبی پنجاب کی سیاست کے میدان میں تبدیل
Multan Janoobi Punjab Ki Siyasat K Maidan Main Tabdeel
کراچی کے بعد ملتان بھی کوڑے کی آماجگاہ
Karachi K Baad Multan Bhi Kore Ki Amajagah
مخدوم جاوید ہاشمی کانیا اعلان
Javed Hashmi Ka Naya Elaan
ملتان میٹروبس منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں
Multan Metro Buss Mansoba Takmeel K Akhri Marahil main
ملتان میٹرو کا خوبصورت چہرہ
Multan Metro Ka Khobsorat Chehra
یوسف رضا گیلانی اب یکسُوئی سے سیاست کر سکتے ہیں
Yousaf Raza Gillani Ab Yaksui Se Siasat Kar Sakte Hain
سونیا کی خود سوزی، خودکشی یا قتل
Sonia Ki Khudsozi
تحریک انصاف…دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر بغاوت کی کیفیت
Tehreek e Insaaf Bagawat Ki Kefiat
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کے مزید مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
مقبرہ جانی خان
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
-
کھابے ، گلگت بلتستان کے ۔۔۔
-
چنیوٹ کا تاج محل
-
1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحری افواج کا کردار
-
جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر ۔ میری ٹائم انفارمیشن کا مرکز
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
-
پاک بحریہ: سات دہائیوں کی داستان
-
بلواکانومی کی ترقی کے لیے سمندر کے حوالے سے لاعلمی ختم کرنے کی ضرورت