عارف والا ،ْدو ٹرکوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق

بدھ 18 جنوری 2017 13:06

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) بورے والا روڈ پر دو ٹرکوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق عارف والا میں بورے والا روڈ پر 2 ٹرک ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاشوں کو شناخت کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تیزرفتاری کا نتیجہ لگتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں