محکمہ لائیوسٹاک کی کاروائی مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام

پیر 29 اپریل 2024 18:38

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) محکمہ لائیوسٹاک نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی ڈرائیور سمیت 2 افراد گرفتار 600 کلوگرام مردہ مرغیاں برآمد کع لی گئیں ہیں ۔

(جاری ہے)

پل راکھ کے نزدیک حویلی لکھا سے عارفوالا براستہ پاکپتن مردہ مرغیوں کو سپلائی کیلئے لایاجارہاتھا کہ محکمہ لائیوسٹاک نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مزداڈالہ نمبر1247 سے 600کلوگرام مردہ مرغیوں کو برآمد کرکے ضائع کردیا ڈرائیور ایوب اور آصف کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا محکمہ لائیوسٹاک کے مطابق ملزمان مردہ مرغیوں کو شوارما، باربی کیواورہوٹلوں پر سپلائی کیلئے لے جارہے تھے کہ کاروائی کی گئی۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں