ضلع بھر کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو مختلف عدالتوں میں ڈیوٹی دینے کا شیڈول جاری

منگل 24 جنوری 2017 23:33

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے نذیر احمد نے ضلع بھر کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو مختلف عدالتوں میں ڈیوٹی دینے کا شیڈول جاری کیا ہے ،شیڈول کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹر زاہد رفیق کو ایڈیشنل سیشن جج رانا سہیل اور سینئر سول جج طاہر محمود ،ڈیٹا انٹری آپریٹرعاصمہ رئیس کو ایڈیشنل سیشن جج مسز فرحت جبیں رانا اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے نذیر احمد ،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمدمہران کو ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمن بیگ اور طارق محمود رانا ،ڈیٹا انٹری آپریٹرناصر علی کو سول جج عمیر علی خاں اور سول جج حافظ محمدزبیر ،ڈیٹا انٹری آپریٹرنوید مجید کو سول جج مسز بشریٰ خالد اور سول جج سیدہ حباحب اختر ،ڈیٹا انٹری آپریٹرضیاء الحسن کو سول جج ریحان سبطین ،سول جج مسز یاسمین ا لیاس ،اور سول جج مسز نادیہ مشہود ،ڈیٹا انٹری عزیر حسنین شاہ کو سول جج محمدحارث منیر اور سول جج فرح نور ،ڈیٹا انٹری آپریٹرفہیم ارشد گل کو سول جج سید قمر عباس اور سول جج وسیم حسن ،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحسن منظور کو سول جج کبیروالہ قمرالزمان بھٹی اور سول جج خانیوال وسیم حسن ،ڈیٹا انٹری آپریٹرعاطف حسن کو سول جج کبیروالہ کاشف رشید اور سول جج کبیروالہ محمداقبال ہرل ،ڈیٹا انٹری آپریٹرخالد محمود کو سول جج کبیروالہ پرویز اقبال اور ایڈیشنل سیشن جج کبیروالہ رفاقت علی قمر ،ڈیٹا انٹری آپریٹرعبدالرزاق کو سول جج کبیروالہ جمشید انور شاہ اور سول جج کبیروالہ محمدجمشید ،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمدریاض کو سول جج کبیروالہ محمدسہیل اور سول جج کبیروالہ تنویر حسین بابر،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمدعدنان کو سول جج کبیروالہ رانا محمدعباس اور سول جج کبیروالہ محمد عرفان ،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمدندیم کو ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں سردار محمداقبال ڈوگر اور ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں محمدجاوید الحسن چشتی ،ڈیٹا انٹری آپریٹروسیم عباس کو ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں محمدنعیم اور سول جج میاں چنوں افضل بیگ ،ڈیٹا انٹری آپریٹرشعیب اسلم کو سول جج میاں چنوں حسن دلبر اور سول جج میاں چنوں کاشف عثمان شبیر ،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمدعادل کو سول جج میاں چنوں خاور فرید اور سول جج میاں چنوں رائے محمدنذیر ،ڈیٹا انٹری آپریٹرجاوید اقبال کو سول جج سہیل رفیق ،ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمد اطہر رشید کو سول جج جہانیاں قربان علی اور ایڈیشنل سیشن جج جہانیاں جلیل احمد اور ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمدیوسف کو سول جج جہانیاں نصرت علی صدیقی اور سول جج جہانیاں محمدیامین کی عدالتوں میں ڈیوٹی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں