سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

جمعہ 26 اپریل 2024 23:19

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) ملک میں سونے دام مزید بڑھ گئے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا اور مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو فی تولہ سونے کے دام 2 لاکھ 45 ہزار روپے پر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ 2143 روپے بڑھنے سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں 21 ڈالر اضافے سے فی اونس کا بھائو 2343 ڈالر ہوگیا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں