سکول طا لبہ کو بس کی ٹکر ، زخمو ں کی تا ب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

منگل 24 جنوری 2017 23:33

ْخانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) 10 دس سالہ سکول طا لبہ کو بس کی ٹکر ، زخمو ں کی تا ب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی ، تفصیل کے مطا بق نوا حی گائو ں 93/10-Rکی رہائشی ، 10سالہ صغراں کو سکول سے گھر جا تے ہوئے چک شہانہ رو ڈ پر بس نے ٹکر ما ردی جسے فوری طور پر ہسپتا ل لے جا یا جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ہی دم تو ڑ دیا ، پولیس خانیوال مصرو فِ کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں