ٹر ک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی

منگل 24 جنوری 2017 23:33

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) ٹر ک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق خانیو ال سے 5کلو میٹر جہانیاں رو ڈ پر کھو کھے والہ سٹا پ کے قریب ٹر ک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میںموٹر سائیکل پر سوا ر157/10-Rکے رہائشی محمد اکرم موقع پر جا ہ بحق ہو گیا جبکہ فزہ بی بی اور تسلیم احمد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو 1122کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہسپتا ل د اخل کروا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ، پولیس خانیوال سٹی مصروفِ کا روائی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں