مستونگ ،کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک شخص زخمی

اتوار 8 جنوری 2017 22:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) مستونگ ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں حمید اللہ نامی شخص زخمی ہوا‘ زخمی کو مستونگ ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ضروری طبی امداد کے بعد کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں