40 ہزار مالیت والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہوگی

بدھ 22 فروری 2017 14:04

سرگودھا۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) سینٹر ل ڈائر یکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے زیر اہتمام 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ بروز بدھ کو کراچی میں منعقد ہوگی، 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے، جسکا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ ‘ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں