ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 23 جنوری 2017 18:05

سمبڑیال (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔23 جنوری ۔2017ء )ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال پولیس نے دوران گشت تلاشی کے دوران ملزم افتخار عرف کھارے شاہ ولد اشرف شاہ سکنہ کھروٹہ سیداں کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں